• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان جیل بھرو تحریک پر جلد یو ٹرن لیں گے ، یہ لوگ ایک دن جیل جاتے ہیں تو رونا دھونا شروع کر دیتے ہیں ۔شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2023
in پاکستان
0
عمران خان  جیل بھرو تحریک پر جلد یو ٹرن لیں گے ، یہ لوگ ایک دن جیل جاتے ہیں تو رونا دھونا شروع کر دیتے ہیں  ۔شرجیل انعام میمن
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیل بھرو تحریک پر جلد یو ٹرن لیں گے ، یہ لوگ ایک دن جیل جاتے ہیں تو رونا دھونا شروع کر دیتے ہیں،عمران خان غیر سیاسی دماغ ہیں ، اعلان پہلے کردیتے ہیں ، سوچتے بعد میں ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان میں ہمت ہے تو سب سے پہلے خود گرفتاری پیش کریں ،عمران خان کو سندھ میں گرفتاری دینے کی پیش کش کرتے ہیں ، لانڈھی جیل میں ان کی خوب خاطر توازہ کریں گے ، شرجیل انعام میمن نے مزید کہاکہ عمران خان اور اس کے حواری جیل بھرو نہیں ، جیب بھرو تحریک کے ماہر ہیں ۔ انہو ں نے کہاکہ گندم ، ادویات ، تیل اور چینی اسکینڈلز سے عمران خان اور ان کے گوگوں اور گوگیوں نے اپنی جیبیں بھریں ، عمران خان نیازی نے شوکت خانم کے چندے کے پیسوں کو نہیں چھوڑا ۔ انہوں نے مزید کہاکہ عمران خان نے عدالت میں خود اعتراف کیا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال کے 30 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری میں استعمال کئے ۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہاکہ حد یہ کہ کہتا ہے کہ اس کے ذمہ دار شوکت خانم ٹرسٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز پر عائد ہوتی ہے ، صوبائی وزیر نے کہا کہ آج ملک کے حالات جس نہج پر پہنچ گئے ہیں ان کا ذمہ دار کوئی اور نہیں عمران خان ہے، اپنا پونے چار سالہ حکومتی دور پاکستان کے مسائل پر توجہ دینے کے بجائے ، مخالفین کو نشانہ بنانے پر صرف کئے۔ وزیر اطلاعات سندھ نے کہاکہ آئی ایم ایف سے معاہدہ عمران خان نے کیا جس پر بعد میں یو ٹرن لیا ،موجودہ مخلوط حکومت عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدوں پر عملدرآمد کروا رہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان آج بھی لاڈلا بنا ہوا ہے ، عدالتوں میں ان کے خلاف اوپن اینڈ شٹ کیس موجود ہیں ،ان پر میرٹ پر فیصلے آجائیں تو عمران خان اور ان کا سارہ ٹبر نا اہل ہو جائے ۔

پچھلی پوسٹ

لاڑکانہ: معروف نعت خواں الحاج محمد اويس رضا قادری عظیم الشان ” محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ میں عاشقان رسول کو عشق رسول میں جھوما دیا،

اگلی پوسٹ

سماجی خدمات میں انجمن مسلمانان کلیانہ قیام پاکستان سے قبل سرگرم عمل ہے ۔شیخ محمد اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سماجی خدمات میں انجمن مسلمانان کلیانہ قیام پاکستان سے قبل سرگرم عمل ہے ۔شیخ محمد اقبال

سماجی خدمات میں انجمن مسلمانان کلیانہ قیام پاکستان سے قبل سرگرم عمل ہے ۔شیخ محمد اقبال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper