• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کوئٹہ :80 سالہ ریٹائرٹیچر کے قتل میں لینڈ مافیا کے ملوث ہونے کا شبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2023
in پاکستان
0
کوئٹہ :80 سالہ ریٹائرٹیچر کے قتل میں لینڈ مافیا کے ملوث ہونے کا شبہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( کرائم رپورٹر )
صوبائی دارالحکومت میں 80سالہ ریٹائر ٹیچر کی گھر سے رسیوں سے بندھی لاش برآمد ‘ بھائی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق شیر علی اسٹریٹ میکانگی روڈ کوئٹہ کے رہائشی عزیز احمد نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ وہ اور اس کی ہمشیرہ غیر شادی شدہ ہیں اور وہ دونوں اکیلے رہتے ہیں میری ہمشیرہ مختیار بیگم رات کو اپنے کمرے میں سونے کی غرض سے چلی گئی ان کے کمرے میں ٹی وی چل رہا تھا جس کی آواز بہت اونچی ہو گئی جس پرانہوں نے اپنا کمرہ کھول کر ہمشیرہ کے کمرے میں جانا چاہا تو میرا کمرہ کھل نہیں رہا تھا باہر سے کسی نے کنڈی لگا دی تھی پھر میں دوسرے دروازے سے نکل کر کمرے میں گیا تو دیکھا کہ میری ہمشیرہ کی لاش رسیوں سے بندھی ہوئی ہے جس پر میں نے رسیاں کھولیں ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہماری کسی سے ذاتی دشمنی نہیں مگر ہمارا ایک ذاتی گھر اور صرافہ بازار میں دو دکانیں ہیں جن پر لینڈ مافیا کی نظریں لگی ہوئی ہیں جس پرشبہ ہے کہ لینڈ مافیا کی جانب سے میری بہن کو جائیداد ہتھیانے کی غرض سے قتل کیا گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

پچھلی پوسٹ

جدوجہد کا آخری مرحلہ آن پہنچا پورا پاکستان تیار ہوجائے، فواد چوہدری

اگلی پوسٹ

170 ارب کا منی بجٹ آئے گا، 2 ماہ میں ڈیزل پر 5-5 روپے لیوی بڑھائیں گے، پٹرول پر سیلز ٹیکس نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
170 ارب کا منی بجٹ آئے گا، 2 ماہ میں ڈیزل پر 5-5 روپے لیوی بڑھائیں گے، پٹرول پر سیلز ٹیکس نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

170 ارب کا منی بجٹ آئے گا، 2 ماہ میں ڈیزل پر 5-5 روپے لیوی بڑھائیں گے، پٹرول پر سیلز ٹیکس نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper