• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم کا شام کے وزیر اعظم حسین آرنوس سے ٹیلیفونک رابطہ شامی وزیراعظم کی ہمشیرہ، ان کے گیارہ بچوں اور پوتوں اور نواسوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2023
in پاکستان
0
وزیر اعظم کا شام کے وزیر اعظم حسین آرنوس سے ٹیلیفونک رابطہ شامی وزیراعظم کی ہمشیرہ، ان کے گیارہ بچوں اور پوتوں اور نواسوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

 

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شام کے وزیر اعظم حسین آرنوس کو ٹیلیفون کرکے شام میں زلزلے سے شدید جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے حسین آرنوس کی ہمشیرہ، ان کے گیارہ بچوں اور پوتوں اور نواسوں کی ہلاکت پر تعزیت اظہار کیا، ان کی بلندی درجات اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام شام میں آنے والے شدید زلزلے میں قیمتی جانوں کے المناک نقصان اور املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پر گہرے رنج و غم میں مبتلا ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی طرف سے شام کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی کاوشوں کے بارے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ میں نے فوری طور پر اپنے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ اس مشکل وقت میں ہم اپنے شامی بھائیوں کو ہر ممکن مدد اور تعاون فراہم کریں اور شام میں پاکستان کے سفیر اس سلسلے میں شامی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔وزیراعظم نے بتایاکہ پاکستان پہلے ہی زلزلہ زدگان کیلئے امداد پر مشتمل ایک خصوصی طیارہ شام بھیج چکا ہے جس میں خیمے، گرم کپڑے اور کمبل شامل ہیں،اسکے علاوہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کےلئے پاکستان کی ایک طبی ٹیم بھی بہت جلد شام پہنچنے گی۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کی طرف سے بہت جلد شام کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان سے بھرے ٹرکوں پر مشتمل قافلہ بھی روانہ کیا جائے گا۔وزیر اعظم نے شامی وزیرِ اعظم کو یقین دلایا کہ مشکل وقت پاکستان اپنے شامی بہن بھائیوں کی ہرممکن مدد کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 30نئے کیسز رپورٹ

اگلی پوسٹ

کوہلو آپریشن میں شہید میجر اور کیپٹن فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوہلو آپریشن میں شہید میجر اور کیپٹن فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

کوہلو آپریشن میں شہید میجر اور کیپٹن فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper