• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اور جاپان میں ٹیکسلا میوزیم کے نوادرات کے تحفظ کا معاہدہ جاپانی حکومت 10کروڑ 10لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ فراہم کریگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2023
in پاکستان
0
پاکستان اور جاپان میں ٹیکسلا میوزیم کے نوادرات کے تحفظ کا معاہدہ جاپانی حکومت 10کروڑ 10لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ فراہم کریگی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان اور جاپان کی مابین ٹیکسلا میوزیم کے نوادرات کے تحفظ اور نمائش کو بڑھانے کیلئے معاہدہ طے پا گیا۔پاکستان اور جاپان کی حکومتوں کے مابین ٹیکسلا میوزیم کے نوادرات کے تحفظ اور نمائش کو بڑھانے کیلئے معاہدہ طے پا گیا جس کے تحت جاپان کی حکومت 10کروڑ 10 لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ فراہم کریگی۔گزشتہ روز وزارت اقتصادی امور میں امداد کے لیے دستخطی تقریب ہوئی۔ جاپان کے سفیر مسٹر واڈا میتسوہیرو، جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (JICA) کے چیف نمائندے KINOSHITA Yasumitsu، وزارت اقتصادی امور کے سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز اور دونوں ممالک کے دیگر حکام نے اس تقریب میں شرکت کی۔ٹیکسلا میوزیم ٹیکسلا میں قدیم گندھارن بدھ کھنڈرات کے وسط میں واقع ہے، جو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کی جگہ ہے جس میں گندھارن فنون عظیم تاریخی اور ثقافتی قدرکے حامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

آئین میں دی گئی 90دن کی مدت سے تجاوز نہ ہو کسی فریق نے انکار نہیں کیا کہ آئین میں الیکشن کرانے کی مدت 90دن ہے، تحریری فیصلہ

اگلی پوسٹ

چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب اسمبلی کے انعقاد کےلئے اجلاس کل طلب کرلیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب اسمبلی کے انعقاد کےلئے اجلاس کل طلب کرلیا

چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب اسمبلی کے انعقاد کےلئے اجلاس کل طلب کرلیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper