• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مجھ پر بس چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس بنانا رہ گیا ہے،عمران خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 10, 2023
in پاکستان
0
مجھ پر بس چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس بنانا رہ گیا ہے،عمران خان
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر بس چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس بنانا رہ گیا ہے۔ پیر کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی ۔سابق وزیراعظم عمران خان توہین عدالت کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوئے اور اس موقع پر میڈیا نمائندوں نے ان سے سوالات کیے۔اس موقع پر عمران خان نے میڈیا نمائندوں سے رسمی گفتگو نہیں کی تاہم صحافیوں کے سوالوں پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے اوپریہی کیس بنانارہ گیا ہے کہ چائے میں روٹی ڈال کرکھاتا ہے۔ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ اسمبلی میں اب نہیں جائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

ستمبر 2022 ، ملک میں مہنگائی کی شرح میں 23.2 فیصد اضافہ اگست 2022 میں یہ شرح تاریخ کی بلند ترین سطح 27.3 فیصد پر تھی،

اگلی پوسٹ

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق ہو گیا ۔محدود ٹرین آپریشن اور مالی بحران کی وجہ سے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ریلوے ذرائع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق ہو گیا ۔محدود ٹرین آپریشن اور مالی بحران کی وجہ سے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ریلوے ذرائع

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق ہو گیا ۔محدود ٹرین آپریشن اور مالی بحران کی وجہ سے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ریلوے ذرائع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper