• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی میں ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ سندھ میں ڈینگی سے ہونے والی 38 اموات میں سے 36 کراچی میں ہوئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 10, 2023
in پاکستان
0
کراچی میں ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ سندھ میں ڈینگی سے ہونے والی 38 اموات میں سے 36 کراچی میں ہوئیں
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی میں ڈینگی وائرس کے پھیلاو میں اضافہ ہو رہا ہے، سندھ میں ڈینگی سے ہونے والی 38 اموات میں سے 36 کراچی میں ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں ڈینگی وائرس کا پھیلا جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں شہر میں ڈینگی کے 241 نئے کیسز سامنے آگئے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ضلع شرقی میں 66 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے، ضلع وسطی میں 55، ضلع جنوبی میں 36، ضلع کورنگی میں 33، ضلع ملیر میں 28، ضلع کیماڑی میں 13 اور ضلع غربی میں 10 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت نے بتایا کہ رواں سال صوبہ سندھ میں ڈینگی سے اموات کی تعداد 38 ہوگئی ہے جن میں سے 36 کا تعلق کراچی سے ہے۔

پچھلی پوسٹ

170 ارب کا منی بجٹ آئے گا، 2 ماہ میں ڈیزل پر 5-5 روپے لیوی بڑھائیں گے، پٹرول پر سیلز ٹیکس نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

اگلی پوسٹ

نیشنل بینک کے بلیو اکنامی میں شمولیت و تنوع کے پیغام کی PIMEC 2023 میں پذیرائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیشنل بینک کے بلیو اکنامی میں شمولیت و تنوع کے پیغام کی PIMEC 2023 میں پذیرائی

نیشنل بینک کے بلیو اکنامی میں شمولیت و تنوع کے پیغام کی PIMEC 2023 میں پذیرائی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper