• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم کی نے قومی اداروں کے خلاف عمران خان کی مہم کی شدید مذمت ۔سفارتی سائفر میں ردوبدل کر کے قومی سلامتی سے کھیلا گیا، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 10, 2023
in پاکستان
0
وزیراعظم کی نے قومی اداروں کے خلاف عمران خان کی مہم کی شدید مذمت ۔سفارتی سائفر میں ردوبدل کر کے قومی سلامتی سے کھیلا گیا، شہباز شریف
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے قومی اداروں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چور اب اداروں کو بدنام کرکے اپنے جرم کی سزا سے بچنا چاہتے ہیں ۔ پاکستان کے قومی مفادات سے کھیلنے والوں کو قانون کو جواب دینا پڑے گا۔سفارتی سائفر میں ردوبدل کر کے قومی سلامتی سے کھیلا گیا۔ ان خیالات کااظہار وزیر اعظم شہباز شریف نے سوموار کے روز اپنے ایک بیان میں کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ عوام کے بعد اب سازشی اداروں میں انتشار پھیلانے کی کوشش کررہا ہے۔ قانون سب کے لئے برابر ہے، مقبول ہونے کا مطلب قانون سے بالاتر ہونا کیسے ہو گیا؟آپ کی آڈیولیکس نے پاکستان کے مفادات کے خلاف سنگین سازش بے نقاب کردی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان نے عالمی دہشتگردی سے متعلق بھارتی وزیر خارجہ کا الزام مسترد کردیا پاکستان وہ واحد ملک ہے جس نے دہشت گروہوں اور ریاستوں کی جانب سے کی جانے والی مذموم کوششوں کو ناکام بنایا ہے ترجمان دفتر خارجہ

اگلی پوسٹ

عمران خان نے آڈیو لیکس کی تردید نہ کر کے اعتراف جرم کر لیا ، مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان نے آڈیو لیکس کی تردید نہ کر کے اعتراف جرم کر لیا ، مریم اورنگزیب

عمران خان نے آڈیو لیکس کی تردید نہ کر کے اعتراف جرم کر لیا ، مریم اورنگزیب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper