• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد ائر پورٹ پر دو کاروائیاں اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 3, 2022
in پاکستان
0
ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد ائر پورٹ پر دو کاروائیاں اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد ائر پورٹ پر دو کاروائیاں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )

اے ایس ایف کے عملے نے ریاض جانے والے مسافر سے 1.85 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی جبکہ دوحہ جانے والے مسافر سے 2.198 کلو گرام حشیش برآمد کر لی ۔

مسافر عادل خان نے ہیروئن بیگ کے اندر کچن کٹنگ بورڈ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی جبکہ مسافر شان علی نے حشیش بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ تاہم اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوششںیں ناکام بنا دیں-

ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعدبرآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا-

پچھلی پوسٹ

شورکوٹ کینٹ کے قریب کیری ڈبہ نہر میں گر نے سے ایک ہی خاندان کے دو خواتین اور 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے

اگلی پوسٹ

دشمن کے عزائم سمندر برد ، پاک بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگالیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دشمن کے عزائم سمندر برد ، پاک بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگالیا

دشمن کے عزائم سمندر برد ، پاک بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگالیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper