• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سیشن کورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی شیخ رشید کا بیان انتہائی اشتعال پھیلانے پرمبنی ہے،کوئی عام جرم نہیں کیا، پراسکیوٹر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2023
in Uncategorized
0
سیشن کورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی  شیخ رشید کا بیان انتہائی اشتعال پھیلانے پرمبنی ہے،کوئی عام جرم نہیں کیا، پراسکیوٹر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی۔شیخ رشید کے وکلا سردار عبدالرازق، انتظار پنجوتھا، پراسیکیوٹر عدنان اور مدعی مقدمہ کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے، شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے ضمانت کی درخواست پر دلائل دیتے ہوئے ایف آئی آر کا متن پڑھا۔۔شیخ رشید کے وکیل سردار عبد الرازق نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کی جانب سے سازش اور دو سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم کرانے کے تحت مقدمہ درج کیاگیا، مقدمے میں لگائی گئی دفعات وفاقی یا صوبائی حکومت لگاسکتی ہے، شہری نہیں، مذہبی گروپوں،لسانی گروپوں یاکسی قومیت پرایسابیان نہیں دیا جس پرایسی دفعات لگیں۔انہوں نے کہا کہ شیخ رشید عمران خان سے ملاقات کرکے آئے اور عمران خان کے بیان کا ذکر کیا، آصف زرداری کی جانب سے صرف عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کیا گیا۔شیخ رشید کے وکیل نے عدالت سے درخواست ضمانت منظورکرنےکی استدعا کی۔پراسیکیوٹر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس معطل کیا، مقدمہ درج کرنے سے نہیں روکا، دوران مقدمہ تفتیش کرنا قانون کے مطابق ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے روکا بھی نہیں۔پراسیکیوٹر نے کہا کہ شیخ رشید کا بیان انتہائی اشتعال پھیلانے پرمبنی ہے، انہوں نے کوئی عام جرم نہیں کیا، سزا 7 سال تک ہے۔بعد ازاں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا جسے اب سنا دیا ۔

 

 

 

Move to Trash

 

پچھلی پوسٹ

کراچی: ایکسپو سینٹر میں پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایگزیبیشن اور کانفرنس کی میڈیا بریف کا انعقاد

اگلی پوسٹ

صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دیدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دیدی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper