• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

زلزلہ آنے کی صورت میں فوری طور پر کیا کرنا چاہیے؟ چند احتیاطی تدابیر جانئیے .

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2023
in Uncategorized
0
زلزلہ آنے کی صورت میں فوری طور پر کیا کرنا چاہیے؟ چند احتیاطی تدابیر جانئیے .
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)زلزلے کے جھٹکے محسوس کریں تو اپنے ہوش وحواس قابو میں رکھیں۔ خوفزدہ ہو کر بغیر سوچے سمجھے بھاگنے ،اوپر کی منزل سے چھلانگ لگانے اور چیخنے چلانے سے پرہیز کریں۔
زلزلہ آنے کی صورت میں اگر آپ گھر میں موجود ہیں تو فوری طور پر ہاتھوں اور پیروں کے بل زمین پر بیٹھ جائیں اور کسی میز کے نیچے پناہ لے لیں اور اسے ایک ہاتھ سے پکڑ لیں، زلزلے کے جھٹکے رکنے تک وہاں سے باہر نہ نکلیں۔
زلزلے کے جھٹکوں کے دوران بھاگنے سے گریز کریں۔
زلزلے کے دوران گھر میں موجود  بھاری فرنیچر کے قریب نہ جائیں اور دوری ہی اختیار کریں، زلزلے کی وجہ سے وہ فرنیچر آپ پر گر بھی سکتا ہے، اس کے علاوہ شیشے کی کھڑکیوں سے گزرنے کی کوشش ہر گز نہ کریں، زلزلے کی وجہ سے شیشہ ٹوٹ کر آپ کو لگ سکتا ہے۔زلزلے کی صورت میں لفٹ کا استعمال ہر گز نہ کریں کیونکہ اس کے جام ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔اگر آپ زلزلے کے وقت گھر سے باہر ہیں تو  فوراً کھلی جگہ پر چلے جائیں، اونچی عمارتوں اور بجلی کے تاروں کے قریب بالکل نہ جائیں کیونکہ زلزلےکی وجہ سے وہ گر سکتی ہیں اور آپ ملبے تلے پھنس سکتے ہیں۔
اگر آپ گاڑی میں موجود ہیں تو زلزلہ آنے کی صورت میں اپنی گاڑی کو روک لیں، کسی پل یا عمارت کے قریب گاڑی کھڑی کرنے سے پرہیز کریں، اس بات کا دھیان رہے کہ پل، فلائی اوور کے اوپر یا نیچے نہ ہوں اور نزدیک بجلی کے تار، کھمبے، ٹاور یا اشتہاری ہورڈنگ نہ ہوں

پچھلی پوسٹ

صدارت ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد کی زیر صدارت کراچی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 8میچز کے حوالے سے سیکیورٹی کوآرڈینیشن اجلاس

اگلی پوسٹ

کراچی: ایکسپو سینٹر میں پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایگزیبیشن اور کانفرنس کی میڈیا بریف کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی: ایکسپو سینٹر میں پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایگزیبیشن اور کانفرنس کی میڈیا بریف کا انعقاد

کراچی: ایکسپو سینٹر میں پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایگزیبیشن اور کانفرنس کی میڈیا بریف کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper