• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سی پیک سے برآمدات میں اضافہ اور قرض پر دباوکم ہوگا، مفتاح اسماعیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 7, 2023
in Uncategorized
0
سی پیک سے برآمدات میں اضافہ اور قرض پر دباوکم ہوگا، مفتاح اسماعیل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے بیرونی قرضوں کا انبار بڑھ رہا ہے اور زرمبادلہ کے ذخائر 10 برس کی کم ترین سطح پر جارہے ہیں جبکہ پاکستان کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اس میں کمی کے لئے سی پیک کے ذریعے برآمدات بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا ہے تاکہ مالی دباوکم کیا جاسکے۔ انہوں نے چائنہ اکنامک نیٹ ورک کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ سی پیک فریم ورک کے تحت ہمیں بجلی گھر اور سڑکیں ملی ہیں جن کی پاکستان میں بہت ضرورت ہے۔ انہوںنے کہاکہ مسئلہ صرف یہ ہے کہ ہم نے پاکستان میں بجلی کو دوگنا کردیا تاہم صنعتی پیداوار اور برآمدات کو دوگنا نہیں کیا.مفتاح اسماعیل کے مطابق قرض کا مسئلہ گزشتہ بیس تیس برس سے ہے۔ حالیہ برسوں میں سیلاب نے پاکستان کو مستقل اور ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ قرضوں کی واپسی ضروری ہے لیکن اس سے ملک کا قرض مزید بڑھ جائے گا۔انہوں نے چائنہ اکنامک نیٹ ورک کو بتایا کہ پاکستان 50 ہزار ارب روپے کا مقروض ہے،ایک پاکستانی اوسطاً ڈھائی لاکھ روپے کا مقروض ہے اور اس کا آدھ حصہ غیرملکی کرنسی میں ہے۔ اس میں زیادہ تر چین کے علاوہ دیگر ممالک سے ہےجو ملک کا بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے والا ایک بڑا ادارہ ہے۔انہوں نے کہا کہ چین نے بنیادی ڈھانچے پر کام کیا ہے وہ پاکستان کے لیے بہت اہم ہے اور یہ پاکستان کی معیشت کےلئے بہت اچھا ثابت ہوا ہے۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں ہم یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ چینی کمپنیاں پاکستان آئیں اور یہاں اپنا کاروبار شروع کریں، اور ہم مل کر دوسرے ممالک کو سامان برآمد کرسکیں اور پاکستان کے مالیاتی خسارے کو کم کرنے میں مدد کر سکیں۔ انہوں نے پاکستان کے پہلے آل سٹیل ریڈیل ٹرک/بس ٹائر پلانٹ کی مثال دی جو پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے مشترکہ طور پر نوری آباد میں لگائے گئے ہیں، جہاں پانچ سے دس فیصد مصنوعات پاکستان میں فروخت ہوں گی، اور نوے فیصد برآمد کی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے ضروری ہے کہ چینی کارخانوں کو یہاں کھولنے کے لیے آسان مواقع فراہم کیے جائیں تو ہمارے لوگوں کو روزگار ملے گا اور برآمدات بڑھیں گی تاکہ ہم کچھ زرمبادلہ کما سکیں اور قرضہ واپس کر سکیں۔

پچھلی پوسٹ

آئی ایم ایف کی شرط، بجلی 4 سے 10 روپے فی یونٹ تک مہنگی کا امکان

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف (آج)ترکیہ جائینگے ،آل پارٹیز کانفرنس ملتوی اتحادیوں کی مشاورت سے اے پی سی کی نئی تاریخ کا اعلان ہوگا،وزیراطلاعات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف (آج)ترکیہ جائینگے ،آل پارٹیز کانفرنس ملتوی اتحادیوں کی مشاورت سے اے پی سی کی نئی تاریخ کا اعلان ہوگا،وزیراطلاعات

وزیراعظم شہباز شریف (آج)ترکیہ جائینگے ،آل پارٹیز کانفرنس ملتوی اتحادیوں کی مشاورت سے اے پی سی کی نئی تاریخ کا اعلان ہوگا،وزیراطلاعات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper