• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پرویزمشرف کی تدفین اولڈ آرمی قبرستان کراچی میں کی جائے گی پرویزمشرف کاجسد خاکی خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی لایاجائے گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 6, 2023
in پاکستان
0
پرویزمشرف کی تدفین اولڈ آرمی قبرستان کراچی میں کی جائے گی پرویزمشرف کاجسد خاکی خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی لایاجائے گا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کا نماز جنازہ پولو گراونڈ ملیر کینٹ اورتدفین اولڈ آرمی قبرستان کراچی میں کی جائے گی۔گزشتہ روز سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف طویل علالت کے بعد دبئی میں انتقال کرگئے تھے، ان کا جسد خاکی خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی لایاجائے گا۔سابق صدر پرویزمشرف کی نماز جنازہ گل مہرپولو گرانڈ ملیر کینٹ کراچی میں میں ادا کی جائے گی، اور تدفین اولڈ آرمی قبرستان میں کی جائے گی۔واضح رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف 18 مارچ، 2016 سے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں علاج کی غرض سے مقیم تھے، وہ دبئی میں امریکی اسپتال میں زیر علاج تھے اور گزشتہ روز انتقال کرگئے۔

پچھلی پوسٹ

15، 15 منٹ کے کیسز 8، 8 سال سال چلتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ بھینس کالونی میں مختلف وجوہات سے روزانہ بھینسوں سمیت جانور مرتے ہیں، لیکن ان کو ٹھکانے نہیں لگایا جاتا،درخواست گزار

اگلی پوسٹ

سندھ کی پولیس بھرتیوں میں صرف مقامی افراد کا حق ہے، وزیر اعلی سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ کی پولیس بھرتیوں میں صرف مقامی افراد کا حق ہے، وزیر اعلی سندھ

سندھ کی پولیس بھرتیوں میں صرف مقامی افراد کا حق ہے، وزیر اعلی سندھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper