• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک کو یک جہتی کی ضرورت ہے جس کےلئے عمران خان تیار نہیں، پرویز خٹک،اسد قیصر اور اعجاز شاہ کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی، ایاز صادق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 6, 2023
in پاکستان
0
ملک کو یک جہتی کی ضرورت ہے جس کےلئے عمران خان تیار نہیں، پرویز خٹک،اسد قیصر اور اعجاز شاہ کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی، ایاز صادق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )اے پی سی میں شرکت کی باقاعدہ دعوت نہ دینے پر تحریک انصاف کے الزام پر وفاقی وزیر سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پرویز خٹک،اسد قیصر اور اعجاز شاہ کو ملاقات اور رابطوں پر اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پرویز خٹک،اسد قیصر اور اعجاز شاہ کو ملاقات اور رابطوں پر اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی،ان سے کہا کہ وہ یہ دعوت نامہ عمران خان تک بھی پہنچا دیں۔وفاقی وزیر نے کہاکہ کسی کو بھی لکھ کر دعوت نامہ نہیں بھجوایا فون کیے یا ملاقات کرکے دعوت دی۔انہوںنے کہاکہ سابق سپیکر اسد قیصر رویوں کی بات نہ کریں تو اچھا ہے۔انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن )اور پیپلز پارٹی کے ساتھ ایف آئی اے اور نیب کے ذریعے کیا کچھ نہیں کیا۔وفاقی وزیر نے کہاکہ اس وقت ملک کو یک جہتی کی ضرورت ہے جس کےلئے عمران خان تیار نہیں۔

پچھلی پوسٹ

آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل ، 7 کے بجائے 9 فروری کو ہوگی آل پارٹیز کانفرنس میں ملک کی تمام قومی و سیاسی قیادت مدعو ، دہشت گردی، درپیش چیلنجز کے مقابلے کے لیے مشترکہ حکمت عملی مرتب کی جائے گی، مریم اور نگزیب

اگلی پوسٹ

گورنرسندھ کا ترکیہ کے قونصل جنرل سے ٹیلی فونک رابطہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنرسندھ کا ترکیہ کے قونصل جنرل سے ٹیلی فونک رابطہ

گورنرسندھ کا ترکیہ کے قونصل جنرل سے ٹیلی فونک رابطہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper