• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لندن :آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 5, 2023
in پاکستان
0
لندن :آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر برطانیہ پہنچ گئے
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن( نمائندہ خصوصی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اہم دورے پربرطانیہ پہنچ گئے۔
جنرل عاصم منیرسکیورٹی کے اسٹریٹجک امور پر برطانوی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے، جنرل عاصم منیر کو دورہ برطانیہ کی دعوت وزارت دفاع نے دی ہے۔ذرائع نے تصدیق کی ہےکہ جنرل عاصم منیر کا دورہ برطانیہ پانچ دنوں پر محیط ہوگا، آرمی چیف کا عہدہ سنھبالنےکے بعد جنرل عاصم منیرکا یہ پہلا دورہ برطانیہ ہے۔جنرل عاصم منیر پانچویں یوکے پاک اسٹیبلائزیشن کانفرنس سے خطاب کریں گے، پاک اسٹیبیلائزیشن کانفرنس 5 سے 8 فروری تک ولٹن پارک میں ہوگی، کانفرنس کا موضوع جنوبی ایشیا میں علاقائی استحکام، جغرافیائی سیاست اور دیگر چیلنجز کی واپسی ہے، کانفرنس کے مشترکہ میزبان برطانیہ کے آرمی چیف سرپیٹرک سینڈرز ہوں گے

پچھلی پوسٹ

پشاورپولیس لائنز دھماکے کے شہدا کی فہرست جاری، 84 افراد شہید ہوئے: رپورٹ

اگلی پوسٹ

’پرویزمشرف چین کے عظیم دوست تھے‘چینی سفارتخانے کا سابق صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
’پرویزمشرف چین کے عظیم دوست تھے‘چینی سفارتخانے کا سابق صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام

’پرویزمشرف چین کے عظیم دوست تھے‘چینی سفارتخانے کا سابق صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper