• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایف نائن پارک کیس میں اہم پیش رفت، درندہ صفت ملزم کا خاکہ تیار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 5, 2023
in پاکستان
0
ایف نائن پارک کیس میں اہم پیش رفت، درندہ صفت ملزم کا خاکہ تیار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

 

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)
وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف نائن پارک میں لڑکی کو اسلحے کے زور پر اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے دلخراش واقعے پر پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکی کی مدد سے ایک ملزم کا خاکہ تیار کرلیا گیا ہے، جسے ایف نائن پارک کے اطراف سے حاصل کی گئی فوٹیج سے میچ کیا جارہا ہے۔
لڑکی کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کیا جاچکا ہے، متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ وہ ملزمان کو سامنے آنے پر شناخت کرسکتی ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، متاثرہ لڑکی نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں بتایا کہ دوست کے ساتھ پارک آئی تھی دو افراد نے گن پوائنٹ پر روکا اور مجھے جنگل میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا ۔متاثرہ لڑکی نے پولیس کو دئیے ابتدائی بیان میں بتایا کہ درندہ صفت ملزمان نے دھمکی دی کہ اگر کسی کو بھی اس بارے میں بتایا تو تمہیں جان سے مار دیں گے، میں نے اُن سے ہاتھ جوڑ کر زیادتی نہ کرنے التجا کی تو انہوں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور ٹانگ پر پستول کا بٹ مارا۔لڑکی کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ ہوا جس کی میڈیکل رپورٹ میں جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں، واقعے کے بعد پولیس نے پارک انتظامیہ کو بھی شامل تفتیش کرلیا ہے

پچھلی پوسٹ

تانڈہ ڈیم حادثہ: زندہ بچ جانے والے افراد کی طرف سے پاک فوج کا شکریہ

اگلی پوسٹ

پاکستانی عوام نےکسی بھی لمحےکشمیرکو نہیں بھلایا: شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستانی عوام نےکسی بھی لمحےکشمیرکو نہیں بھلایا: شہباز شریف

پاکستانی عوام نےکسی بھی لمحےکشمیرکو نہیں بھلایا: شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper