• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خواجہ آصف نے (ن) لیگ اور پی ٹی آئی رہنماﺅں کی ہمت کا موازنہ پیش کر دیا ۔سیاسی ورکروں ،رہنماﺅں کو حوصلہ بلند ، ہمت جوان ،عزم و وقار کےساتھ آزمائش کا مقابلہ کرنا چاہیے، وزیردفاع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2023
in پاکستان
0
خواجہ آصف نے (ن) لیگ اور پی ٹی آئی رہنماﺅں کی ہمت کا موازنہ پیش کر دیا ۔سیاسی ورکروں  ،رہنماﺅں کو حوصلہ بلند ، ہمت جوان ،عزم و وقار کےساتھ آزمائش کا مقابلہ کرنا چاہیے، وزیردفاع
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی رہنماﺅں کے جیل کے بعد حوصلے اور ہمت کا موازنہ پیش کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی رہنماﺅں کے جیل کے بعد حوصلے اور ہمت کا موازنہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری 3دن، اعظم سواتی 4دن اور شہباز گل 27دن جیل میں رہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف 374دن، شہباز شریف 340دن، شاہد خاقان عباسی 222دن، مریم نواز 158دن، حمزہ 627دن، رانا ثناءاللہ 174دن اور مفتاح اسماعیل کو 142دن جیل میں گزارنے پڑے۔جاری کی گئی ویڈیو میں مسلم لیگ (ن )کے رہنماﺅں کو دوران قید حوصلے کا مظاہرہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ تحریک انصاف کے رہنماﺅں کو قید کے دوران روتے ہوئے دکھایا گیا۔خواجہ آصف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سیاسی ورکروں اور رہنماﺅں کو اپنے نظریات اور عقائد کے تقدس کےلئے حوصلہ بلند ، ہمت جوان اور عزم و وقار کے ساتھ آزمائش کا مقابلہ کرنا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ اقتدار کے نشے میں سیاست کی آزمائشوں کو بھولنا نہیں چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

بلاول کیخلاف نازیبا زبان، شیخ رشید کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

اگلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا کشمیر ڈے کے موقع پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا کشمیر ڈے کے موقع پر پیغام

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا کشمیر ڈے کے موقع پر پیغام

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper