• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایک ہفتہ میں گھی، دالیں، چاول، چینی، ایل پی جی اور پیٹرول سمیت 32 اشیائے ضروریہ مہنگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 3, 2023
in پاکستان
0
ایک ہفتہ میں گھی، دالیں، چاول، چینی، ایل پی جی اور پیٹرول سمیت 32 اشیائے ضروریہ مہنگی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(بیورو رپورٹ )ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 2.82 فیصد اضافہ ہوا جس سے مہنگائی کی مجموعی شرح 34.49 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں گھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی، ایل پی جی اور پیٹرول سمیت 32 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیںجبکہ 18 اشیا ءکی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ۔وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 508 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 3396 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 35 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے جب کہ لہسن کی فی کلو قیمت میں 66 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 17 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے جبکہ دال ماش کی فی کلو قیمت 15 روپے ،دال مسور 10 روپے ،فی درجن انڈوں کی قیمت 10 روپے تک بڑھ گئی ۔ادارہ شماریات کے مطابق دال مونگ فی کلو 6 روپے، چاول فی کلو 4 روپے، چینی 2 روپے 12 پیسے اور اڑھائی کلو برانڈڈ گھی کے ڈبے کی قیمت 14 روپے تک بڑھ گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان کا حکومت پر دہشت گردی پھیلنے کی اجازت دینے کا الزام میں سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے مسلط کردہ امپورٹڈ سرکار کو تسلیم نہیں کرتا، سابق وزیراعظم

اگلی پوسٹ

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی اگر حکومت اقدامات کرے تو پاکستان میں قیمت 48روپے فی کلو تک کم ہو سکتی ‘عرفان کھوکھر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی اگر حکومت اقدامات کرے تو پاکستان میں قیمت 48روپے فی کلو تک کم ہو سکتی ‘عرفان کھوکھر

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی اگر حکومت اقدامات کرے تو پاکستان میں قیمت 48روپے فی کلو تک کم ہو سکتی ‘عرفان کھوکھر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper