• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بتایا جائے سندھ میں رینجرز کو کیا اختیارات حاصل ہیں؟چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 3, 2023
in پاکستان
0
بتایا جائے سندھ میں رینجرز کو کیا اختیارات حاصل ہیں؟چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )سندھ ہائیکورٹ نے حکومت سندھ سے رینجرز کے اختیارات سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے کہ صوبے میں رینجرز کو کیا اختیارات حاصل ہیں۔شہری اعظم خان کی گاڑی کو تحویل میں رکھنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے استفسارکیا کی ایک ہفتے میں بتایا جائے کہ صوبے میں رینجرز کو کیا اختیارات حاصل ہیں؟عدالت نے کہا کہ رینجرز کو شہریوں کی گاڑیاں روکنے کا اختیار کس قانون کے تحت حاصل ہے؟ کیا شہریوں کی گاڑیاں دہشت گردی میں استعمال ہورہی ہیں؟عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ذمہ دارافسرکے دستخط سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ آئندہ سماعت پرپیش کی جائے۔درخواست گزار محمداعظم نے کہا کہ 29 اگست کو ملازمین ٹویوٹا گاڑی گھر سے لے کرنکلے لیکن واپس نہیں آئے جبکہ گاڑی اور ملازمین کی گمشدگی کی اطلاع انڈسٹریل تھانے میں درج کرائی تھی لیکن بعد میں پتہ چلاکہ گاڑی رینجرز کے نیوکراچی ونگ میں کھڑی ہے۔

پچھلی پوسٹ

سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے مسافر سعودی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 700 کے ذریعے کراچی ایئر پورٹ پہنچے تھے

اگلی پوسٹ

پاسپورٹ کی طلب میں شدید اضافے سے پاسپورٹ پرنٹنگ دبا کا شکار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاسپورٹ کی طلب میں شدید اضافے سے پاسپورٹ پرنٹنگ دبا کا شکار

پاسپورٹ کی طلب میں شدید اضافے سے پاسپورٹ پرنٹنگ دبا کا شکار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper