• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سازش ،ہارس ٹریڈنگ سے مسلط کی گئی حکومت کو تسلیم نہیں کرتا‘عمران خان‘ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 3, 2023
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سازش ،ہارس ٹریڈنگ سے مسلط کی گئی حکومت کو تسلیم نہیں کرتا،شہباز شریف نے 10ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا۔ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ 10ماہ میں حکومت نے معیشت تباہ کردی،قانون کی حکمرانی اوربنیادی حقوق ختم کردئیے اور ننگی فسطائیت کے ذریعے جمہوریت کا قتل کیا اورناک کے نیچے دہشتگردی کو پھیلنے کی کی اجازت دی۔عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف نے بنیادی انسانی حقوق سلب اور قانونی کی حکمرانی ختم کر کے ڈھٹائی اور فسطائیت کے ذریعے معیشت اور جمہوریت کو تباہ کیا۔عمران خان نے لکھا کہ شہباز شریف کی انہی حرکتوں کے سبب دہشت گردی بھی پھیلی۔میں سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کی گئی اس امپورٹڈ حکومت کو ہرگزتسلیم نہیں کرتا۔انہوں نے کہا کہ اس حکومت میں دہشت گردی کو اپنی ناک تلے پھیلنے کی اجازت دی گئی، سوچتا ہوں کہ اتنے بے شرم کیسے ہو سکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں، پاکستان میں بدترین معاشی بحران ہے ، احسن اقبال

اگلی پوسٹ

نیپرا نے دس سالہ سستا بجلی پیداواری پلان آئی جی سیپ جاری کر دیا آئی جی سیپ کی حتمی منظوری مشترکہ مفادات کونسل سے لی جائے گی ، نیپرا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیپرا نے دس سالہ سستا بجلی پیداواری پلان آئی جی سیپ جاری کر دیا  آئی جی سیپ کی حتمی منظوری مشترکہ مفادات کونسل سے لی جائے گی ، نیپرا

نیپرا نے دس سالہ سستا بجلی پیداواری پلان آئی جی سیپ جاری کر دیا آئی جی سیپ کی حتمی منظوری مشترکہ مفادات کونسل سے لی جائے گی ، نیپرا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper