• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کے تھری منصوبہ چین پاکستان کے تعلقات میں مزید استحکام کا عکاس ہے،شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 3, 2023
in پاکستان
0
کے تھری منصوبہ چین پاکستان کے تعلقات میں مزید استحکام کا عکاس ہے،شہباز شریف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے اسٹریٹجک تعلقات میں وسعت دونوں ممالک کی دہائیوں پر محیط دیرینہ دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہیں،K3 منصوبے کا افتتاح چین پاکستان کے تعلقات میں مزید استحکام کا عکاس ہے،کے تھری منصوبہ پاکستان کی طویل مدتی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیارنگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اسلام آباد میں چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے وفد نے ملاقات کیوفد کی وائس چیئرمین چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن لیو جنگ ، پاکستان میں چینی سفارتخانے کی ناظم المور پانگ چ±ن شوئی کی قیادت میں وزیرِ اعظم سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں وفاقی وزراءاسحاق ڈار، احسن اقبال، انجینئر خرم دستگیر خان، مشیر وزیر اعظم احد چیمہ، معاونینِ خصوصی طارق فاطمی، طارق باجوہ، جہانزیب خان اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی ملاقات میں وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ چین پاکستان میں نیوکلیئر انرجی کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے اور اس حوالے سے جلد وفود کی سطح پر ملاقاتوں کا آغاز کیا جائے گا جس کا وزیرِ اعظم نے خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ پاکستان چین کے اسٹریٹجک تعلقات میں وسعت دونوں ممالک کی دہائیوں پر محیط دیرینہ دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ انہوںنے کہاکہ کراچی میں گزشتہ روز K3 منصوبے کا افتتاح چین پاکستان کے تعلقات میں مزید استحکام کا عکاس ہے۔ انہوںنے کہاکہ یہ پاور پلانٹ نہ صرف پاکستان کی بڑھتی ہوئی بجلی کی ضروریات پورا کرے گا بلکہ کم لاگت اور ماحول دوست بجلی فراہم کرے گا۔وزیر اعظم نے کہاکہ کے تھری منصوبہ پاکستان کی طویل مدتی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

جنوری میں سالانہ بنیاد پر تجارتی خسارہ میں 22.71 فی صد کمی جنوری میں برآمدات میں 4.41 فی صد جبکہ دسمبر کے مقابلے میں جنوری میں درآمدات میں 5.78 فی صد کمی ریکارڈ کی گئی

اگلی پوسٹ

یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں، پاکستان میں بدترین معاشی بحران ہے ، احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں، پاکستان میں بدترین معاشی بحران ہے ، احسن اقبال

یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں، پاکستان میں بدترین معاشی بحران ہے ، احسن اقبال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper