• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلاول بھٹو اگلے دو 2 ماہ میں امریکہ کے 3 دورے کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو 7 فروری کو امریکن کونسل آف چرچز کے دعائیہ ناشتے میں شرکت کریں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 30, 2023
in پاکستان
0
بلاول بھٹو اگلے دو 2 ماہ میں امریکہ کے 3 دورے کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو 7 فروری کو امریکن کونسل آف چرچز کے دعائیہ ناشتے میں شرکت کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ دو ماہ کے دوران امریکہ کے 3 دورے کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو 7 فروری کو امریکن کونسل آف چرچز کے دعائیہ ناشتے میں شرکت کریں گے، دعائیہ ناشتے میں امریکی صدر جو بائیڈن بھی بطور خاص شرکت کریں گے، امریکی صدر بائیڈن ناشتے کی تقریب سے خطاب اور شرکاءسے ملاقات بھی کریں گے، کونسل آف چرچز کے ناشتے میں پاکستان اور آزاد کشمیر کی مختلف شخصیات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے،بلاول بھٹو 8 مارچ کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام مسلم خواتین کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔وزیر خارجہ 18 مارچ کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام اسلاموفوبیا کے حوالے سے خصوصی تقریب میں بھی شرکت کریں گے، اقوام متحدہ نے ہر سال 15 مارچ کو یہ دن عالمی سطح پر منانے کی منظوری دی تھی، رواں سال مارچ میں پہلی دفعہ یہ دن منایا جائےگا ،اقوام متحدہ 18 مارچ کو اسلاموفوبیا کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب منعقد کر رہا ہے جس میں بلاول بھٹو پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اہلخانہ کے ہمراہ نجی دورے پر ترکیہ چلے گئے

اگلی پوسٹ

گوادر میں آئل ریفائنری پالیسی منصوبہ، چین ، سعودی عرب اور یواے ای کی سرمایہ متوقع آئل ریفائنری پلانٹ منصوبہ میں نئی تحریک پیدا کرنے کےلئے پاکستانی حکومت نے آئل ریفائنری پالیسی 2023 کے مسودے کو حتمی شکل دے دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گوادر میں آئل ریفائنری پالیسی منصوبہ، چین ، سعودی عرب اور یواے ای کی سرمایہ متوقع آئل ریفائنری پلانٹ منصوبہ میں نئی تحریک پیدا کرنے کےلئے پاکستانی حکومت نے آئل ریفائنری پالیسی 2023 کے مسودے کو حتمی شکل دے دی

گوادر میں آئل ریفائنری پالیسی منصوبہ، چین ، سعودی عرب اور یواے ای کی سرمایہ متوقع آئل ریفائنری پلانٹ منصوبہ میں نئی تحریک پیدا کرنے کےلئے پاکستانی حکومت نے آئل ریفائنری پالیسی 2023 کے مسودے کو حتمی شکل دے دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper