• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان گرفتار ہو جاتا تو ملک یہ دن نہ دیکھنا پڑتے‘ رانا تنویر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 30, 2023
in پاکستان
0
عمران خان گرفتار ہو جاتا تو ملک یہ دن نہ دیکھنا پڑتے‘ رانا تنویر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مریدکے (نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے سابق ناظم چوہدری کبیر بھٹی ،چوہدری شہباز ورک ،چوہدری ارشد ورک ،بیس سابق کونسلروں اور سیکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن)میں شامل ہوگئے ۔چوہدری کبیر بھٹی اور چوہدری شہباز ورک کے ڈیروں پر بہت بڑے اجتماع سے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے شامل ہونے والے سابق ناظمین ،کونسلروں اور ان کے ساتھیوں سے خطاب کرتے کہا کہ مسلم لیگ(ن) ہی آپ کا اصل گھر ہے ،آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ، آپ کی شمولیت سے مسلم لیگ (ن)پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگی ۔انہوں نے کہا سب جانتے ہیں 2018کے الیکشن میں دھاندلی کی گئی اور ایک اناڑی کو مسلط کیا گیا ۔2013ءکے انتخابات کے بعد ہم نے نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کوخوشحالی کی طرف گامزن تھا ،بجلی کے کارخانے لگائے سڑکوں کے جال بچھائے سی پیک تیزی سے مکمل ہورہا تھا ،ساری دنیا نہ صرف ہماری دوست تھی اور ترقی کی رفتار کی تعریف کرتی تھی بلکہ سرمایہ کار پاکستان آرہے تھے ،اسٹاک ایکسچینج ایشا کی نمبر ون ایکسچینج تھی لیکن اسی دوران سازش کے تحت پہلے نواز شریف کو ہٹایا گیا پھر عمران خان کو لایا گیا جس نے ملک کی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ،دوست ممالک ناراض کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے انتقام اورگالم گلوچ کی سیاست متعارف کروائی ، تاریخی کرشن کی ،ہماری تختیوں پر تختیاں لگاکر مصنوعی خوشحالی کے دعوے کئے ،قوم آج جس معاشی بدحالی اور مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے ملک کا خزانہ خالی ہوچکا ہے اس کا ذمہ دار عمران خان ہے ،عمران خان نے ایسے معاشی حالات پیدا کردیئے ہیں کہ ہمیں آئی ایم ایف کی شرائط پر اس کے پاس جانا پڑ رہا ہے ۔انہوں نے کہا میں یہ کہتا ہوں عمران خان کو 2014 میں جب اس نے سول نافرمانی کا اعلان کیا تھا گرفتار کرلیا جاتا تو آج ملک کومعاشی تباہی کے دن نہ دیکھنا پڑتے۔

پچھلی پوسٹ

راجہ اورنگزیب صاحب کے آنسو….!

اگلی پوسٹ

نوازشریف نے مریم نواز کو شاہد خاقان کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نوازشریف نے مریم نواز کو شاہد خاقان کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

نوازشریف نے مریم نواز کو شاہد خاقان کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper