• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان بننے کے بعد آزادی کیلئے لڑنے والوں کی قدر نہیں کی گئی‘ فضل الرحمان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 29, 2023
in پاکستان
0
پاکستان بننے کے بعد آزادی کیلئے لڑنے والوں کی قدر نہیں کی گئی‘ فضل الرحمان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان بننے کے بعد آزادی کیلئے لڑنے والوں کی قدر نہیں کی گئی۔ باچا خان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خان ولی خان کو میں نے اپنے بچپن میں پہلی باردیکھا تھا، 1972 میں جمعیت حکومت قائم ہوئی تو میرے والد نے ان کا استقبال کیا، اگر آزادی کا مفہوم کوئی سمجھنا چاہے تو شیخ ہند کے پیرو کار سے سمجھے۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا انگریز کے مظالم کے باوجود تحریک آزادی سے منسلک رہے، تحریک خلافت میں قربانیاں دینے والوں کو جگہ نہیں دی گئی، بھٹو صاحب کے زمانے میں خان عبدالغفار خان بھی قافلے میں ہوتے تھے۔ انہوں نے کہا باچا خان سے ڈانٹ بھی پڑتی تھی کہ کیا انقلاب برپا کرو گے، میرے والد کا انتقال ہوا تو میں اس وقت جیل میں تھا، باچا خان میرے گھر آئے تو میرے چھوٹے بھائی کو گود میں لیا، آج بھی میرے دل سے ولی خان کیلئے دعا نکلتی ہے، مجھے ولی خان نے نصیحت کی کہ کبھی بھی مایوس نہ ہونا۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان کے الزامات سے میرے خاندان کیلئے خطرات بڑھ گئے‘ بلاول بھٹو

اگلی پوسٹ

پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت ۔اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز کارروائیوں کو روکنے کےلئے اقدامات کیے جائیں، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت ۔اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز کارروائیوں کو روکنے کےلئے اقدامات کیے جائیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت ۔اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز کارروائیوں کو روکنے کےلئے اقدامات کیے جائیں، ترجمان دفتر خارجہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper