• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی سینٹرل جیل کے قریب سلنڈر دھماکے سے آتشزدگی، 4 افراد جھلس گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 26, 2023
in پاکستان
0
کراچی سینٹرل جیل کے قریب سلنڈر دھماکے سے آتشزدگی، 4 افراد جھلس گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کرائم رپورٹر ) سینٹرل جیل کے قریب سلنڈر دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، جس میں 4 افراد جھلس گئے۔پولیس کے مطابق جمشید روڈ پر سینٹرل جیل کے سامنے مکینک کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا، جس کی آگ نے 4 دکانوں، ایک رہائشی فلیٹ اور 2 کاروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے میں 4 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیوں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔آتش زدگی کے نتیجے میں جھلس کر زخمی ہونے والے دکان کے ملازمین اور چوکیدار کو سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کیا گیا۔دھماکے کی آواز اتنی زور دار تھی کہ دکان کے اوپر فلیٹوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔علاقہ مکینوں کے مطابق مکینک کی دکان میں گیس سلنڈر رکھا تھا، جو زور دار دھماکے سے پھٹا اور آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکے کی آواز سن کر بڑی تعداد میں لوگ گھروں سے نکل آئے۔دکان میں سلنڈر پھٹنے سے لوہے کے ٹکڑے دکان کے اوپر واقع رہائشی فلیٹ اور سڑک کے دوسری طرف آئل کی دکان میں جا گرے، جس سے وہاں بھی آگ لگ گئی۔آتشزدگی کے وقت حفاظتی اقدامات کے تحت کے الیکٹرک کے عملے کی مدد سے متاثرہ عمارت کی بجلی منقطع کروا دی گئی تھی۔آگ لگنے کے نتیجے میں مکینک کی دکان کے باہر کھڑی 2 کاریں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں جب کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا تھا، جنہوں نے بعد ازاں چیکنگ کے بعد کلیئر قرار دیا۔ زخمیوں کی شناخت 30 سالہ عمران ولد موسی ، 29 سالہ عثمان ولد مظہر حسین ، 45 سالہ معین ولد جعفر اور 28 سالہ تیمور ولد جمشو کے نام سے کی گئی ۔

پچھلی پوسٹ

پاک بھارت جوہری جنگ کا خطرہ امریکی مداخلت سے ٹلا، مائیک پومپیو فروری 2019 میں پاکستان اور بھارت کی دشمنی جوہری جنگ میں تبدیل ہونے والی تھی

اگلی پوسٹ

بلدیاتی انتخابات میں بدنیتی ثابت ہونے پر ملوث لوگوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی، چیف الیکشن کمشنر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلدیاتی انتخابات میں بدنیتی ثابت ہونے پر ملوث لوگوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی، چیف الیکشن کمشنر

بلدیاتی انتخابات میں بدنیتی ثابت ہونے پر ملوث لوگوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی، چیف الیکشن کمشنر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper