• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کسی امیدوار کو 2 سے زیادہ سیٹوں پر الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، وزیر اعظم کو تجویز پیش بھارت میں یہ قانون پچھلے ستائیس سالوں سے موجود ہے ،عمران خان نے سات سیٹوں پر الیکشن لڑ کر آئین اور قانون کا مذاق اڑایا ہے ، سینیٹر عرفان صدیقی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 25, 2023
in Uncategorized
0
کسی امیدوار کو 2 سے زیادہ سیٹوں پر الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، وزیر اعظم کو تجویز پیش  بھارت میں یہ قانون پچھلے ستائیس سالوں سے موجود ہے ،عمران خان نے سات سیٹوں پر الیکشن لڑ کر آئین اور قانون کا مذاق اڑایا ہے ، سینیٹر عرفان صدیقی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ(ن)کے راہنما، سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عوامی نمائندگی ایکٹ میں ترمیم کر کے لا محدود سیٹوں پر انتخاب لڑنے کی سہولت ختم کر دی جانی چاہئے،اس آئینی اور قانونی گنجائش کو اب غیر سنجیدہ طریقے سے استعمال کر کے تماشابنا دیا گیا ہے،پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اکتوبر 2022 میں قومی اسمبلی کے سات حلقوں میں ضمنی انتخابات لڑ کر یہ سوالیہ نشان اٹھا دیا ہے کہ کیا اس رعایت کو برقرار رکھا جانا چاہیے،پی ٹی آئی کے ایک سینئر راہنما کا یہ بیان بھی آچکا ہے کہ عمران خان قومی اسمبلی کے تمام حلقوں سے ضمنی الیکشن لڑیں گے،یہ آئین اور قانون کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، سینیٹ سی بلاک میں واقع اپنے دفتر میں صحافیو ں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے انکشاف کیا کہ وہ با ضابطہ طور پر مسلم لیگ(ن) کے صدر اور وزیر اعظم سے مجوزہ ترمیم اور ضروری قانون سازی کے لئے رابطہ کر رہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں سینیٹر صدیقی نے کہا کہ بھارت میں 1996 تک یہ قانون موجود تھا لیکن کسی امیدوار نے تین حلقوں سے زیادہ انتخاب کبھی نہیں لڑا۔ الیکشن کمیشن،عدالتی مقدمات اور عوامی دبائ و کی وجہ سے ستائیس سال پہلے بھارت نے عوامی نمائیندگی ایکٹ میں ترمیم کر کے یہ پابندی لگا دی کہ لوک سبھا یا کسی بھی ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں کوئی بھی امیدواردو حلقوں سے زیادہ الیکشن نہیں لڑ سکتا۔ وہاں پچھلے دس سال سے اس کے خلاف بھی ا?واز اٹھائی جا رہی ہے۔ بھارتی الیکشن کمیشن اور لاء کمیشن نے کہا ہے کہ کسی امیدوار کو ایک سے زیادہ حلقوں سے انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ یہ بھی سفارش کی گئی کہ اگرموجودہ قانون برقرار رہتا ہے تو خالی کی جانے والی نشست پر ضمنی انتخابات کا تمام خرچہ نشست خالی کرنے والے امیدوار کو ادا کرنا چاہیے۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ اگر عمران خان ایک سیٹ رکھ کر پانچ خالی کرتے ہیں تو پانچ نئے ضمنی انتخابات ہوں گے جن پر عوام کے کم وبیش بیس سے تیس کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ ایک سوال کے جوا ب میں انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے نام خط میں با ضابطہ طو ر پر یہ تجویز پیش کی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

صدر صاحب خاموشی توڑنی ہو گی ،چپ کیوں بیٹھے ہیں،شیری مزاری اپنے اختیارات دکھائےں بے شک اختیار کاغذ پر ہے مگر استعمال تو کریں، رہنما پی ٹی آئی

اگلی پوسٹ

پاکستان میں 60 لاکھ افراد کوغذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے،عالمی بینک سیلاب کے نتیجہ میں سینکڑوں لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ، لاکھوں مویشی بھی ہلاک ہوئے جبکہ 9.4 ملین ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں 60 لاکھ افراد کوغذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے،عالمی بینک سیلاب کے نتیجہ میں سینکڑوں لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ، لاکھوں مویشی بھی ہلاک ہوئے جبکہ 9.4 ملین ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔رپورٹ

پاکستان میں 60 لاکھ افراد کوغذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے،عالمی بینک سیلاب کے نتیجہ میں سینکڑوں لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ، لاکھوں مویشی بھی ہلاک ہوئے جبکہ 9.4 ملین ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔رپورٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper