• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن اور کمیشن ممبران کو دھمکیاں قابل مذمت ہیں، پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن کمیشن کے ممبران کے اہلِ خانہ کو نشانہ بنانے کی دھمکی دہشتگردی ہے۔ شازیہ مری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 25, 2023
in Uncategorized
0
فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن اور کمیشن ممبران کو دھمکیاں قابل مذمت ہیں،  پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن کمیشن کے ممبران کے اہلِ خانہ کو نشانہ بنانے کی دھمکی دہشتگردی ہے۔ شازیہ مری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ فواد چودھری کی طرف سے الیکشن کمیشن اور کمیشن ممبران کو دھمکیاں قابل مذمت ہیں۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن کمیشن کے ممبران کے اہلِ خانہ کو نشانہ بنانے کی دھمکی دہشتگردی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ کسی کے ساتھ اختلاف کا اظہار دھمکی دے کر کرنا غلط ہے، عمران خان غیرملکی ایجنڈے کے تحت اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران پہلے اپنے بچے پاکستان لائے پھر دوسروں کے بچوں کی بات کرے، عمران اور اسکا ٹولہ دھمکی اور بدتمیزی کے گھٹیا کلچر کو فروغ دے رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران احمد نیازی کی سیاست ختم ہو چکی اب بلیک میلنگ کے ذریعے اقتدار میں آنا چاہتا ہے ،اداروں کو کمزور کرنے سے ریاست اور قانون مذاق بن جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

الیکشن کمیشن نے عام اور ضمنی انتخابات کیلئے 61 ارب روپے مانگ لئے

اگلی پوسٹ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور 43 اراکین استعفوں کی منظوری چیلنج کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور 43 اراکین استعفوں کی منظوری چیلنج کرنے کا فیصلہ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور 43 اراکین استعفوں کی منظوری چیلنج کرنے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper