• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ بن زید النہیان رحیم یار خان پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی پنجاب نے شاہی مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 25, 2023
in Uncategorized
0
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ بن زید النہیان رحیم یار خان پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی پنجاب نے شاہی مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رحیم یار خان(نمائندہ خصوصی ) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ بن زید النہیان ایک ہفتہ کے نجی دورہ پر اپنے شاہی وفد کے ہمراہ بدھ کے روز رحیم یار خان پہنچ گئے، چولستان کے صحرا میں واقع چاندنہ ائیرپورٹ پر وزیراعظم شھباز شریف وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اور ان کے وفدنے شاہی مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور یو اے ای برادرانہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیاذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات یو اے ای کے صدر شیخ بن زید النہیان رحیم یار خان چولستان میں واقع اپنے محل میں ایک ہفتہ قیام کریں گے یاد رہے کہ شیخ بن زید النہیان پاکستان اور رحیم یار خان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں ان کی آمد پر رحیم یار خان شھر بھر کی طرح صحرائے چولستان میں بھی خوشی کا سماہے ، اور شیخ انٹرنیشنل ایئرپورٹ رحیم یار خان اور چولستان میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

فواد چوہدری کی گرفتاری جمہوریت، قانون کی بالادستی پر طمانچہ ہے،تحریک انصاف

اگلی پوسٹ

الیکشن کمیشن نے عام اور ضمنی انتخابات کیلئے 61 ارب روپے مانگ لئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الیکشن کمیشن نے عام اور ضمنی انتخابات کیلئے 61 ارب روپے مانگ لئے

الیکشن کمیشن نے عام اور ضمنی انتخابات کیلئے 61 ارب روپے مانگ لئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper