• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نگران حکومت کاعمران خان کی رہائشگاہ کی سکیورٹی کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کتنی سکیورٹی ملنی چاہیے اس کا فیصلہ ڈسٹرکٹ و صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کرے گی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 25, 2023
in Uncategorized
0
نگران حکومت کاعمران خان کی رہائشگاہ کی سکیورٹی کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ  کتنی سکیورٹی ملنی چاہیے اس کا فیصلہ ڈسٹرکٹ و صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کرے گی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) نگران حکومت نے سابق وزیر اعظم وچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ کی سکیورٹی کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق عمران خان کی زمان پارک رہائشگاہ میں 600 سے زائد اہلکار و افسران تعینات ہیں، عمران خان کو کتنی سکیورٹی ملنی چاہیے اس کا فیصلہ ڈسٹرکٹ و صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کرے گی۔پولیس نے بتایا کہ انٹیلی جنس کمیٹیوں کے نمائندے عمران خان کو ممکنہ خطرات کی نشاندہی کریں گے اور ان تھریٹس کے مطابق نفری اور سکیورٹی وسائل کا فیصلہ کیا جائے گا۔پولیس حکام کا یہ بھی کہا ہے کہ زمان پارک کی تمام سکیورٹی فوری طور پر واپس نہیں لے سکتے، زمان پارک اورعمران خان کو درپیش خطرات کا جائزہ لے کر سکیورٹی میں ردوبدل کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

پرویزالٰہی کے حکم پر جاری 180ارب روپے کے فنڈز روک لئے گئے

اگلی پوسٹ

امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی‘ عمران خان فواد چوہدری کے خلاف کیس انتقامی کارروائی ہے‘چیئرمین تحریک انصاف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی‘ عمران خان فواد چوہدری کے خلاف کیس انتقامی کارروائی ہے‘چیئرمین تحریک انصاف

امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی‘ عمران خان فواد چوہدری کے خلاف کیس انتقامی کارروائی ہے‘چیئرمین تحریک انصاف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper