• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

آپ تیاری کریں، پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرینگے، صدر یو اے ای کا وزیراعظم کو عندیہ وزیر اعظم اور متحدہ عرب امارات کے صدر کی ملاقات ،برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں، ، صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زاید کا وزیراعظم شہباز شریف سے بڑی والہانہ محبت کا اظہارکیا ،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 25, 2023
in Uncategorized
0
آپ تیاری کریں، پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرینگے، صدر یو اے ای کا وزیراعظم کو عندیہ   وزیر اعظم اور متحدہ عرب امارات کے صدر کی ملاقات ،برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار   پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں، ، صدر متحدہ عرب امارات  شیخ محمد بن زاید کا وزیراعظم شہباز شریف سے بڑی والہانہ محبت کا اظہارکیا ،
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان پاکستان کے نجی دورے پر رحیم یار خان پہنچے، ائیرپورٹ پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات و نشریات محترمہ مریم اورنگزیب، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی اور وزیراعظم کے معاونین خصوصی سید طارق فاطمی، عطاءاللہ تارڑ بھی موجود تھے۔ ائیرپورٹ پر ملاقات کے دوران دونوں رہنماو¿ں نے دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے اپنے حالیہ دورہ کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران دونوں رہنماو¿ں کے درمیان مختلف شعبوں میں طے پانے والے مفاہمت کے حوالے سے بھرپور کام کیا جائے گا۔ یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں. انہوں نے کہا کہ ا ان کے والد جو کہ پاکستان اور اس کے عوام سے بے پناہ محبت رکھتے تھے. انہوں نے مزید کہا کہ وہ پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں. انہوں نے وزیراعظم کو یقین دلایا کہ متحدہ عرب امارات ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور اماراتی صدر کی ملاقات برادرانہ ماحول میں ہوئی، شیخ محمد بن زاید نے وزیراعظم شہباز شریف سے بڑی والہانہ محبت کا اظہارکیا اور وزیراعظم کا ہاتھ تھامے اپنے جہاز میں لے گئے۔ذرائع نے بتایا کہ صدر یو اے ای نے وزیراعظم کو پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنےکا بھی عندیہ دیا، آپ تیاری کریں، یو اے ای پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرےگا۔ذرائع کے مطابق یو اے ای کے صدر نے وزیراعظم کی اپنے اہل خانہ اور بچوں سے بھی ملاقات کرائی، وزیراعظم نے یو اے ای کے صدر کے بچوں سے عربی اور انگریزی میں گفتگو کی۔

پچھلی پوسٹ

موجودہ سیٹ اپ پاکستان کو تباہی کی طرف لیکر جا رہا ہے، عمران خان

اگلی پوسٹ

پرویزالٰہی کے حکم پر جاری 180ارب روپے کے فنڈز روک لئے گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پرویزالٰہی کے حکم پر جاری 180ارب روپے کے فنڈز روک لئے گئے

پرویزالٰہی کے حکم پر جاری 180ارب روپے کے فنڈز روک لئے گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper