• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

موجودہ سیاسی نظام ملکی مسائل کے حل کی اہلیت نہیں رکھتا ہے، الیکشن رواں سال اکتوبر میں ہوں گے، کوئی بھی انتخابات سے اجتناب نہیں کرسکتا، شاہد خاقان عباسی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 25, 2023
in پاکستان
0
موجودہ سیاسی نظام ملکی مسائل کے حل کی اہلیت نہیں رکھتا ہے،    الیکشن رواں سال اکتوبر میں ہوں گے، کوئی بھی انتخابات سے اجتناب نہیں کرسکتا،  شاہد خاقان عباسی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی نظام ملکی مسائل کے حل کی اہلیت نہیں رکھتا ہے،پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیاں غیر فعال ہیں ، سیاسی جماعتوں میں اختلافی نقط نظر سننے کی گنجائش ختم ہوچکی ہے،اسی بنا پر پارلیمان گزشتہ پانچ سال میں ملکی مسائل کے حل میں ناکام رہی۔وائس آف امریکہ کو دئیے گئے انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جب سیاست انتقام، دشمنی اور نفرت میں بدل جائے تو مکالمے کی گنجائش نہیں رہتی۔ پاکستان میں سیاست کو اسی نہج پر پہنچا دیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم نے کہاکہ جب معاشی و سیاسی مسائل اس نہج پر پہنچ جائیں تو ان کا حل تلاش کرنا چاہیے۔ اس کے لیے ری امیجنگ پاکستان کے فورم سے گفتگو کا آغاز کیا ہے۔قومی مسائل پر مباحثے کا مقصد سیاسی جماعتوں کو جگانا ہے اور حل تلاش کرنا ہے۔انہوںنے کہاکہ مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستہ رہنماں نے ری امیجنگ پاکستان کے نام سے ایک تھنک ٹینک قائم کیا ہے جس کے تحت مختلف شہروں میں مذاکرے ہو رہے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک کو گھمبیر صورتِ حال سے نکالنے کے لیے سب اداروں کو بیٹھ کر سوچنے کی ضرورت ہے جو کہ ان کی نظر میں نہیں ہو رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ مسائل کا حل آئین کے اندر ہے۔ حل معاملات سے وابستگی میں ہے، اقتدار کی تلاش میں نہیں۔سابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ ملک میں بہت سے فیصلے ماورائے آئین ہوتے ہیں اور فوج و عدلیہ اپنے آئینی دائرہ اختیار سے باہر نکل کر ملک کے معاملات پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

جیسے اعمال ہوں گے ویسے حکمران ہوں گے، ہم ملک کا نہیں سوچتے اس لیے معاشی اور سیاسی مسائل کا شکار ہیں،گورنر سندھ کامران ٹیسوری

اگلی پوسٹ

موجودہ سیٹ اپ پاکستان کو تباہی کی طرف لیکر جا رہا ہے، عمران خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
موجودہ سیٹ اپ پاکستان کو تباہی کی طرف لیکر جا رہا ہے، عمران خان

موجودہ سیٹ اپ پاکستان کو تباہی کی طرف لیکر جا رہا ہے، عمران خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper