• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کوئٹہ: جناح روڈ پر دھماکے میں ڈی ایس پی ہلاک، 25 افراد زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 2, 2022
in پاکستان
0
کوئٹہ: جناح روڈ پر دھماکے میں ڈی ایس پی ہلاک، 25 افراد زخمی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ: جناح روڈ پر دھماکے میں ڈی ایس پی ہلاک، 25 افراد زخمی
کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) جناح روڈ پر دھماکے میں ڈی ایس پی ہلاک، 25 افراد زخمی
بلوچستان میں حکام کے مطابق کوئٹہ میں فاطمہ جناح روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک ڈی ایس پی سمیت تین افراد مارے گئے ہیں جبکہ زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 25 ہو گئی ہے۔

بلوچستان میں حکام کے مطابق کوئٹہ میں فاطمہ جناح روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک ڈی ایس پی سمیت تین افراد مارے گئے ہیں جبکہ زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 25 ہو گئی ہے۔

سول ہسپتال کے ترجمان وسیم بیگ کے مطابق ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔

ترجمان سول ہسپتال وسیم بیگ کے مطابق اب تک اس دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور 25 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
زرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں قریبی دکانوں میں آگ لگ گئی ہے۔

جناح روڈ پر ہونے والے دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز کے اہلکار اور ایمبولینسز موقع پر پہنچ چکی ہیں۔

ڈی آئی جی کوئٹہ فدا حسن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حملے میں دو سے ڈھائی کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ دھماکہ سات بج کر 23 منٹ پر دوکان کے اندر ہوا۔

دھماکے کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے دھماکہ ایک چپل کی دکان میں ہوا ہے جہاں دھماکے سے قبل بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔
لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

جس مقام پر دھماکہ ہوا ہے وہ سول ہسپتال اور جناح روڈ کے قریب واقع ہے اور یہاں پر ہر قسم کی ٹریفک کو معطل کرکے پولیس ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ علاقے میں دھماکے کے بعد بجلی کا نظام بھی معطل ہوگیا ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے فاطمہ جناح روڈ پر ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔
بلوچستان کے وزیراعلیٰ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کوئٹہ شہر اور صوبے کے امن کو خراب کرنے کی مزموم کوشش کی جارہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل پائلٹ حامد واحدی کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

اگلی پوسٹ

کوئٹہ: جناح روڈ پر دھماکے میں تین افراد ہلاک، 25 افراد زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئٹہ: جناح روڈ پر دھماکے میں تین افراد ہلاک، 25 افراد زخمی

کوئٹہ: جناح روڈ پر دھماکے میں تین افراد ہلاک، 25 افراد زخمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper