• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے، سینیٹر مشاہد حسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 8, 2023
in Uncategorized
0
عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے، سینیٹر مشاہد حسین
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عام انتخابات وقت پر نہیں ہوں گے۔ایک انٹرویومیں مشاہد حسین نے ملک میں انتخابات کے حوالے سے تاخیر کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے عام انتخابات وقت پر ہوتے ہوئے نظر نہیں آرہے اور لوگ شاید مثبت نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات ہی نہیں ہو رہے، عام انتخابات تو بہت دور کی بات ہے۔مشاہد حسین نے کہا کہ ضیاءالحق نے کہا تھا کہ انتخابات اس وقت کروائیں گے جب مثبت نتائج آئیں گے، عسکری قیادت کے نیوٹرل ہونے کا فیصلہ آزادنہ اور منصفانہ انتخابات سے ہوگا۔چیئرمین قائمہ کمیٹی نے حاضر سروس آرمی چیف کی توسیع سے متعلق تجویز دیتے ہوئے کہا کہ آئینی ترمیم کریں یا قانونی ترمیم لیکن ’نو ایکسٹینشن‘ کی ترمیم کرلیں، ترمیم کرلیں کہ کسی سروس چیف کو ایکسٹینشن نہیں ملے گی۔سینیٹر نے کہا کہ چاہے آرمی، نیوی، ایئرفورس یا چیئرمین جوائنٹس چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہو کسی چیف کو توسیع نہیں ملے گی۔انہوں نے کہا کہ ملازمت میں توسیع ہی بنیادی طور پر پاکستان کے عدم اعتماد کی بنیاد ہے۔رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ محمد خان جونیجو نے جنرل ضیا سے ملازمت میں توسیع کا وعدہ نہیں کیا اسی لیے انہیں نکالا گیا اور میاں نواز شریف نے غلام اسحٰق خان سے ملازمت میں توسیع کا وعدہ نہیں کیا اس لیے انہیں بھی نکالا گیا۔ملک میں کسی وزیراعظم کی مدت پوری نہ کرنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر سینیٹر نے کہا کہ ’اس کی بنیادی وجہ سیاستدانوں میں اتفاق نہ ہونا ہے‘۔عمران خان سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوںنے کہاکہ جس راستے سے آپ آتے ہیں اسی راستے سے آپ جاتے ہیں اور جنرل (ر) مشرف کے خلاف بھی سافٹ کو ہوا تھا کیونکہ پرویز مشرف کا اپنا ادارہ ان کے خلاف ہوگیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

جناح پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ کراچی کے پہلے کانووکیشن کا انعقاد پہلی ‘ دوسری‘ تیسری پوزیشن حاصل کر نےوالوںمیں سونے ‘ چاندی ‘ کانسی کے تمغے و اسناد تقسیم

اگلی پوسٹ

وزیراعظم پاکستان سے جنیوا کانفرنس پر ایم ڈی کی تعمیری بات چیت ہوئی،ترجمان آئی ایم ایف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم پاکستان سے جنیوا کانفرنس پر ایم ڈی کی تعمیری بات چیت ہوئی،ترجمان آئی ایم ایف

وزیراعظم پاکستان سے جنیوا کانفرنس پر ایم ڈی کی تعمیری بات چیت ہوئی،ترجمان آئی ایم ایف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper