• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بغاوت کا کیس ،شہباز گل کے ایمبولینس میں عدالت پہنچنے پرطبیعت بگڑ گئی، فرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے ملزم عماد یوسف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 6, 2023
in پاکستان
0
بغاوت کا کیس ،شہباز گل کے ایمبولینس میں عدالت پہنچنے پرطبیعت بگڑ گئی، فرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے ملزم عماد یوسف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل ماسک لگا کر ایمبولینس میں عدالت پہنچنے پر طبیعت بگڑ گئی۔اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے سے متعلق کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد جج طاہر عباس سپرا نے کی۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گل ایمبولینس میں اسلام آباد کچہری پہنچے، شہباز گِل کو ایمبولینس میں آکسیجن ماسک لگا ہوا ہے اور وہ بار بار کھانس رہے ہیں۔ ملزم عماد یوسف کے وکیل نے کہا کہ ان کے مو¿کل کو ملیریا ہو گیا ہے، لہذا ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کی جائے، ملزم عماد یوسف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔جج نے ریمارکس دئیے لگتا ہے باریاں لگی ہوئی ہیں، شہباز گِل ایمبولینس پر لاہور سے آگئے اور عماد یوسف کراچی سے نہیں آئے۔وکیل شہباز گل نے کہا کہ شہباز گل عدالت کے باہر ایمبولینس میں موجود ہیں، جس پر جج نے ریمارکس دیے کہ یہ معاملہ لٹک رہا ہے، ایسا لگ رہا ہے کہ ٹائم آگے کیا جا رہا ہے۔شہباز گل کے وکیل نے کہا کہ یہ بیمار آدمی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرا دیتے ہیں، شہباز گل ایمبولینس سے نہیں اتر سکتے، انہیں آکسیجن ماسک لگا ہوا ہے، جس پر عدالت نے شہباز گل کی ایمبولینس میں ہی حاضری لگا دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے ملزم عماد یوسف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے جبکہ شہباز گل پر ایک مرتبہ پھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔عدالت نے شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 20 جنوری تک مو¿خر کر دی اور آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔

پچھلی پوسٹ

عمران تمام کوششوں کے باوجود شکست کی دلدل میں پھنس رہے ہیں، ہم سے چوروں کو نکالنے کیلئے آپ نے اور آپ کے سہولت کاروں نے بڑے کھیل کھیلے۔ سعد رفیق

اگلی پوسٹ

عمران خان اچھے سیاست دان ہیں ،اچھے پالیسی میکر نہیں، مفتاح اسماعیل عمران خان کو وزیر اعظم بننے کا شوق ہے اتنا پاکستان میں کسی کو نہیں ہے ،سابق وزیر خزانہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان اچھے سیاست دان ہیں ،اچھے پالیسی میکر نہیں، مفتاح اسماعیل عمران خان کو وزیر اعظم بننے کا شوق ہے اتنا پاکستان میں کسی کو نہیں ہے ،سابق وزیر خزانہ

عمران خان اچھے سیاست دان ہیں ،اچھے پالیسی میکر نہیں، مفتاح اسماعیل عمران خان کو وزیر اعظم بننے کا شوق ہے اتنا پاکستان میں کسی کو نہیں ہے ،سابق وزیر خزانہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper