• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شہباز شریف کی خواتین اراکین اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 3, 2023
in پاکستان
0
شہباز شریف کی خواتین اراکین اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (بیورو رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سینئر رہنماﺅں کو ٹاسک سونپ دیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکان کے تحفظات کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت کو خواتین ایم پی ایز کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ سینئر قائدین فوری طور پر خواتین ارکان سے ملاقاتیں کریں، کسی خاتون رکن کے تحفظات ہیں تو انہیں فوری ختم کیا جائے۔ شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ اور سعد رفیق کی سربراہی میں 2رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔پارٹی صدر شہباز شریف نے مزید کہا کہ مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں خواتین ارکان کو اعتماد میں لیا جائے، (ن) لیگ کی پنجاب میں حکومت آنے پر انہیں مزید ترجیح دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق رانا ثنااللہ اور سعد رفیق آج منگل سے خواتین ارکان سے ملاقاتیں شروع کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

ادویات کیلئے خام مال درآمد پراسٹیٹ بینک کی پیشگی منظوری کی شرط ختم

اگلی پوسٹ

پنجاب حکومت کا جہاز کے بعد 2 ہیلی کاپٹر بھی کرائے پر لینے کا فیصلہ ہیلی کاپٹر 3ماہ کیلئے کرائے پر لیا جائےگا، ذرائع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب حکومت کا جہاز کے بعد 2 ہیلی کاپٹر بھی کرائے پر لینے کا فیصلہ  ہیلی کاپٹر 3ماہ کیلئے کرائے پر لیا جائےگا، ذرائع

پنجاب حکومت کا جہاز کے بعد 2 ہیلی کاپٹر بھی کرائے پر لینے کا فیصلہ ہیلی کاپٹر 3ماہ کیلئے کرائے پر لیا جائےگا، ذرائع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper