• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب،4 نکاتی ایجنڈا جاری ۔20 ادویات کی قیمتوں میں کمی اور54 کی قیمتوں کا تعین کیا جائیگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 3, 2023
in پاکستان
0
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب،4 نکاتی ایجنڈا جاری ۔20 ادویات کی قیمتوں میں کمی اور54 کی قیمتوں کا تعین کیا جائیگا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا گیا ،4 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ۔20 ادویات کی قیمتوں میں کمی اور54 ادویات کی قیمتوں کا تعین کیا جائیگا۔بتایا گیا ہے کہ آج منگل کو ہونے والا اجلاس وزیر اعظم ہاﺅس میں ہوگا جس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے ،اجلا س میں چار نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا ،اجلاس میں سرمایہ کاری سے متعلق ریگولیٹری اصول و ضوابط، گائیڈ لائنز کی منظوری دی جائے گی ، کابینہ ہارڈ شپ بنیاد پر ایک دوا کی قیمت میں اضافے کی منظوری پر غور کرے گی ،20ادویات کی قیمتوں میں کمی، 54 ادویات کی قیمتوں کے تعین پر غور کیا جائے گا ،ارکان پارلیمنٹ کی سال 2020 کی ٹیکس ڈائریکٹری کی اشاعت کی منظوری دی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب حکومت کا جہاز کے بعد 2 ہیلی کاپٹر بھی کرائے پر لینے کا فیصلہ ہیلی کاپٹر 3ماہ کیلئے کرائے پر لیا جائےگا، ذرائع

اگلی پوسٹ

(ن) لیگ نے اسپیکر ،ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
(ن) لیگ نے اسپیکر ،ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

(ن) لیگ نے اسپیکر ،ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper