• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی: ایم کیوایم کے دھڑوں کے اتحاد کے بعد سندھ میں پیپلزپارٹی کے خلاف بھی ایک اتحاد سامنےآ گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2023
in پاکستان
0
کراچی: ایم کیوایم کے دھڑوں کے اتحاد کے بعد سندھ میں پیپلزپارٹی کے خلاف بھی ایک اتحاد سامنےآ گیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)
کراچی میں ایم کیوایم کے دھڑوں کے اتحاد کے بعد سندھ میں پیپلزپارٹی کے خلاف بھی ایک اتحاد سامنے آیا ہے
سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے سندھ ڈیموکریٹک الائنس (ایس ڈی اے) اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) میں اتحاد طے پا گیا۔
فنکشنل مسلم لیگ کے سربراہ پیر صدر الدین شاہ کا کہناہے کہ سندھ کی حکمراں جماعت پیپلز پارٹی کو بار بار این آر او دیا گیا، صوبے کو زرداری مافیا سے خطرات ہیں، سیلاب متاثرین کی مدد این جی اوز کر رہی ہیں حکومت کہیں نظر نہیں آرہی، ہم سندھ کو بچانے کے لئے ایک ہوئے ہیں۔
کراچی میں فنکشنل لیگ کے صوبائی دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیر صدر الدین شاہ راشدی کا کہنا تھا کہ اقتدار میں موجود لوگ سندھ کے عوام کی خدمت کے بجائے لوٹ مار میں مصروف ہیں، پی ٹی آئی نے سندھ میں اقتدار کو دوام بخشنے کے لئے ہمیشہ پیپلز پارٹی کی مدد کی ہے۔
سندھ ڈیموکریٹک الائنس کے سید جلال محمود شاہ کا کہنا تھا کہ آج سے ہم جی ڈی اے کا حصہ ہیں، ہم سندھ کے نظام کو بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔دیگر مقررین نے بھی آئندہ الیکشن ایک پلیٹ فارم سے لڑتے ہوئے پیپلز  پارٹی کو ٹف ٹائم دینےکے عزم کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

ملک کے کسی حصے میں امن کو تہہ و بالا نہیں کرنے دیا جائے ،قومی سلامی کمیٹی

اگلی پوسٹ

سعودی عرب طوفانی بارشیں کے ساتھ  ژالہ باری ،  ہلکی  دھند اور ساحل کے ساتھ اونچی لہریں پیدا  ہوسکتی ہیں قومی مرکز برائے موسمیات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی عرب طوفانی بارشیں کے  ساتھ  ژالہ باری ،  ہلکی  دھند اور ساحل کے ساتھ اونچی لہریں پیدا  ہوسکتی ہیں قومی مرکز برائے موسمیات

سعودی عرب طوفانی بارشیں کے ساتھ  ژالہ باری ،  ہلکی  دھند اور ساحل کے ساتھ اونچی لہریں پیدا  ہوسکتی ہیں قومی مرکز برائے موسمیات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper