• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کیا بندہ ہے؟ عید ،شب رات کی تمیز نہ ہی نئے سال کا کوئی خیال؟ مریم اور نگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2023
in پاکستان
0
الیکشن سے فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ چور بھاگ رہا ہے، مریم اورنگزیب
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کیا بندہ ہے؟ عید ،شب رات کی تمیز نہ ہی ،نئے سال کا کوئی خیال؟ دعا اور نہ ہی کبھی خیر کا کوئی کلمہ؟ ۔اپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہاکہ اپنی ذات میں قید شخص کو آگے کی سوچ نہیں، نہ کسی کے غم کا خیال نہ کسی کی خوشی کا احساس،جسے دوسروں کی خوشی میں خوشی اور غم میں دکھ بانٹنا نہ آتا ہو وہ بائیس کروڑ عوام کا کیا سوچتا؟۔ دریں اثناءایک اور ٹوئٹ میں انہوںنے کہاکہ نیا سال مبارک ہو۔انہوںنے کہاکہ خدا کرے 2023 مسائل کی ستائی انسانیت کے زخموں پر مرہم ثابت ہو،مہنگائی، دہشت گردی۔ ظلم وناانصافی، جھوٹ اور نفرت سے نجات ہو،۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ خوشی، ترقی اور خوشحالی کی نوید بہار ہو،نوجوانوں کو خوابوں کی منزل ملے، ٹوٹے دل جڑ جائیں، بیمار صحت پائیں، بدامنی ختم اور امن کا فروغ ہو۔ آمین۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ 2022”بیک وقت بہترین اور بدترین تھا“،ذاتی مفاد میں گ±ندھی ایک سازش کے ذریعے بہترین معاشی کارکردگی دکھانےوالی حکومت کو ہٹایا گیا اور پاکستان کومجرموں کےایک گروہ کے حوالےکر دیا گیا،اس گروہ نے معیشت زمیں بوس کی،خود کو این آر او ٹو دیا

پچھلی پوسٹ

لکی مروت،پولیس چوکی شہباز خیل پر دہشت گردوں کا حملہ، کانسٹیبل شہید جوابی کارروائی میں دہشتگرد بھی ماراگیا ، دہشت گردوں نے رات گئے حملہ کیا

اگلی پوسٹ

اسٹیبلشمنٹ میں تاحال جنرل باجوہ کا سیٹ اپ کام کررہا ہے ، ہمارے 3اراکین پنجاب اسمبلی کو اعتماد کے ووٹ کے موقع پر نیوٹرل رہنے کا کہا گیا ہے، عمران خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیشگوئی ہے انتخابات مارچ ،اپریل میں ہوجائیں گے،حکومت میں آنے کیلئے سمجھوتہ نہیں کروں گا‘ عمران خان

اسٹیبلشمنٹ میں تاحال جنرل باجوہ کا سیٹ اپ کام کررہا ہے ، ہمارے 3اراکین پنجاب اسمبلی کو اعتماد کے ووٹ کے موقع پر نیوٹرل رہنے کا کہا گیا ہے، عمران خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper