• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایم کیو ایم کا اجلاس، فاروق ستار اور پی ایس پی کی واپسی پر غور اجلاس میں سندھ میں حلقہ بندیوں پر پیپلز پارٹی کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2023
in پاکستان
0
ایم کیو ایم کا اجلاس، فاروق ستار اور پی ایس پی کی واپسی پر غور اجلاس میں سندھ میں حلقہ بندیوں پر پیپلز پارٹی کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی )کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستانرابطہ کمیٹی کا بہادر آباد عارضی مرکز پر اجلاس ہوا۔اجلاس کی صدارت ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ایس پی اور فاروق ستار کی واپسی کے معاملے پر غور کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدوں پر عمل درآمد میں تاخیر کا معاملہ بھی زیرِغور آیا۔ایم کیو ایم کے ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں سندھ میں حلقہ بندیوں پر پیپلز پارٹی کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اراکین نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے پوچھا جائے گا کہ بلاول کا بیان سیاسی تھا یا پارٹی پالیسی۔اراکین نے کہا کہ پیپلز پارٹی دہری پالیسی کھیلنا چاہتی ہے تو ایم کیو ایم انتہائی اقدام سے گریز نہیں کرے گی۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے اراکین نے کہا کہ پیپلز پارٹی طے کر لے کہ سندھ اور ملک کے مفاد میں ایم کیو ایم سے ورکنگ ریلیشن شپ چاہتی ہے یا نہیں۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین نے اجلاس میں اس بات کا اظہار کیا بھی کہ پی پی کھل کر بتائے کہ دیہی اور شہری تفریق کا خاتمہ چاہتی یا جعلی حلقہ بندیوں کے ذریعے شہروں پر قبضہ۔

Previous Post

کورونا وبا پر قابو پانے کی کوششیں نئے دور میں داخل ہو رہی ہیں،چینی صدر چین نے کورونا کے خلاف جنگ میں غیرمعمولی مشکلات اور چیلنجز پر قابو پایا ،شی جن پنگ

Next Post

لاڑکانہ :پولیس نے سال 2022 کی کارکردگی رپورٹ جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاڑکانہ :پولیس نے سال 2022 کی کارکردگی رپورٹ جاری

لاڑکانہ :پولیس نے سال 2022 کی کارکردگی رپورٹ جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper