• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی سب کا ہے اسکو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانے کےلئے موثر اقدامات کررہے ہیں،گورنر سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2023
in پاکستان
0
کراچی سب کا ہے اسکو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانے کےلئے موثر اقدامات کررہے ہیں،گورنر سندھ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہاہے کہ کراچی سب کا ہے اسکو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانے کے لئے موثر اقدامات کررہے ہیں،وفاق کے تعاون سے سندھ بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہیں اور بلا تفریق سب سے مل جل کر خدمت کے مشن کو جاری رکھیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے اعزاز میں پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صوبائی صدر و وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ آرکائیوز محمد طارق حسن کی جانب سے انکی رہائش گاہ پر عشائیہ میں کیا جس میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ،وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔اس موقع پر ناصر حسین شاہ نے گورنر گلگت بلتستان کو اجرک کا تحفہ پیش کیا جبکہ محمد طارق حسن نے مہمانوں کو تحائف اور پھولوں کے گلدستے دئیے اور انکی آمد کا شکریہ ادا کیا ۔اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ق)کے سینئر نائب صدر نعمت خان خلجی،صوبائی سیکرٹیری اطلاعات محمد صادق شیخ،کراچی کے صدر محمد جمیل احمد خان،چوہدری مظہر اقبال،عبد الرحمان خانزادہ،عبد القیوم خان،سید سفیر شاہ. قیص منصور شیخ اور دیگر بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ یہ عمل اسلام آباد اور نئی دہلی میں انجام پایا، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

اگلی پوسٹ

بلدیاتی الیکشن :وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کی انٹرا کورٹ اپیلیں قابل سماعت قرار تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کو نوٹسز جاری ،جنوری تک جواب طلب کرلیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلدیاتی الیکشن :وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کی انٹرا کورٹ اپیلیں قابل سماعت قرار تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کو نوٹسز جاری ،جنوری تک جواب طلب کرلیا گیا

بلدیاتی الیکشن :وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کی انٹرا کورٹ اپیلیں قابل سماعت قرار تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کو نوٹسز جاری ،جنوری تک جواب طلب کرلیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper