• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی:50 لاکھ کی ڈکیتی، بینک کا سیکیورٹی سپروائزر ہی ڈاکو نکلا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 24, 2022
in پاکستان
0
کراچی:50 لاکھ کی ڈکیتی، بینک کا سیکیورٹی سپروائزر ہی ڈاکو نکلا
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کرائم رپورٹر ) شہر قائد کے علاقے ٹیپو سلطان میں بینک سے 50 لاکھ روپے لے کر نکلنے والے شہری سے لوٹ مار کے واقعے میں بینک کا سیکیورٹی سپروائزر ہی ملوث نکلا۔ٹیپو سلطان پولیس کے مطابق 16 نومبر کو نجی بینک سے ایک کمپنی مالک نے پچاس لاکھ روپے کی رقم نکلوائی تھی، جیسے ہی وہ پی ای سی ایچ سوسائٹی بلاک 6 میں کمپنی دفتر کے گیراج میں پہنچے، 3 لٹیرے اندر داخل ہو کر ان سے رقم کا تھیلا چھین کر لے گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم خاور خان نجی بینک میں سیکیورٹی سپروائزر ہے، جس کی مخبری پر تین ملزمان نے رقم لوٹی تھی، گرفتار ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اطلاع دینے پر لٹیروں نے اسے اچھی رقم دینے کی آفر دی تھی۔ٹیپو سلطان پولیس نے تفتیش کے دوران ملزم کا سراغ لگایا، ایس ایچ او ٹیپو سلطان انسپکٹر عظمیٰ خان نے بتایا کہ سیکیورٹی سپروائزر خاور نے کمپنی مالک کے پاس بڑی رقم ہونے کی اطلاع ملزمان کو پہنچائی تھی، جس پر ملزم شاکر عرف شاہد نے 2 دیگر ساتھیوں کے ہمراہ بینک سے شہری کا تعاقب کیا۔ایس ایچ او کے مطابق ملزم کا سراغ جدید ٹیکنالوجی اور دیگر شواہد پر لگایا گیا۔ملزم خاور خان نے انکشاف کیا کہ واردات میں ملوث مرکزی ملزم شاکر عرف شاہد لانڈھی کی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہے، انسپکٹر عظمیٰ خان کے مطابق ملزم خاور پہلے بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے، جہاں شاکر سے اس کی ملاقات ہوئی تھی۔خاور خان نے بتایا کہ واردات سے ایک دن قبل شاکر عرف شاہد اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ایف ٹی سی آیا تھا، اور بڑی رقم کی اطلاع دینے کی صورت میں اچھی رقم دینے کی آفر دی تھی۔
ملزم نے بتایا کہ اس کی نشان دہی پر 50 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی گئی تاہم فون پر اسے صرف 20 لاکھ روپے ہاتھ لگنے کا بتایا گیا، جب اپنے حصے کی رقم مانگی تو شاکر نے موبائل فون بند کر دیا۔

پچھلی پوسٹ

جشن سیپما 2023 ءکی جانب سے ”شان پاکستان میوزک لیگ“ کے انعقاد کا اعلان سیمپا یو ایس اے کی جانب سے شان پاکستان میوزک لیگ

اگلی پوسٹ

شہباز گل سروسز اسپتال سے بغیر بتائے روانہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہباز گل سروسز اسپتال سے بغیر بتائے روانہ

شہباز گل سروسز اسپتال سے بغیر بتائے روانہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper