• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک معاشی وسیاسی دلدل میں پھنسا ہوا ہے، وفاق وپنجاب میں کشیدگی حوس اقتدار کا نتیجہ ہے،لیاقت بلوچ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 24, 2022
in پاکستان
0
ملک معاشی وسیاسی دلدل میں پھنسا ہوا ہے، وفاق وپنجاب میں کشیدگی حوس اقتدار کا نتیجہ ہے،لیاقت بلوچ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 24 دسمبر 2022 نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان وسابق پارلیمانی لیڈرلیاقت بلوچ نے کہاہے کہ حکمرانوں کی حوس اقتدار کی وجہ سے آج ملک معاشی وسیاسی دلدل میں پھنسا ہوا ہے،مزیدنئے بحرانوں سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ سیاسی وجمہوری قیادت قومی ڈائلاگ اورانتخابی اصلاحات کےساتھ عام انتخابات کی طرف پیش قدمی کی جائے،ڈائلاگ کا راستہ بند کیا گیا تو پھرحالات بندگلی کی طرف چلے جائیں گے اورپھرکسی کے ہاتھ کچھ نہیں لگے گا۔امیرجماعت سراج الحق کی میزبانی میں جماعت اسلامی 28 دسمبر کو اسلام آباد میں قومی، دینی سیاسی جماعتوں کے مرکزی قائدین، نمائندگان کی راو¿نڈ ٹیبل ٹاکس کا اہتمام کررہی ہے تاکہ باہمی تبادلہ خیال کے ذریعے ملک کو درپیش سیاسی، اقتصادی اور انتخابی بحرانوں کا سیاسی حل تلاش کیا جاسکے توقع ہے کہ بحرانوں کے حل کے لیے راونڈ ٹیبل ٹاکس نقطہ آغاز ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قباءآڈیٹوریم میں صوبائی امیرمحمد حسین محنتی سے اہلیہ کی وفات پرتعزیت ودعائے مغفرت کے بعد بات چیت کے وران کیا۔مرکزی نائب امیراسداللہ بھٹو،صوبائی نائب قیم محمد مسلم،کراچی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری راشدقریشی اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا بھی اس موقع پرموجود تھے۔دریں اثنا ءلیاقت بلوچ مقامی ہال میں جماعت اسلامی سندھ کے رہنما وسابق امیرحیدرآباد حافظ طاہرمجیدکی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں بھی شرکت کی جس میں مرکزی نائب امراءاسداللہ بھٹو،ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی،امیرصوبہ محمد حسین محنتی ،الخدمت فاﺅنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹرحفیظ الرحمان،پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیرزاہدبھرگڑی سمیت کراچی وحیدرآباد سمیت سندھ سے سیاسی وسماجی رہنما شریک تھے۔لیاقت بلوچ کا مزید کہنا تھاکہ وفاق وپنجاب میں کشیدگی حوس اقتدار کا نتیجہ ہے جس میں پی ٹی آئی، پی ڈی ایم اتحادی اور مسلم لیگ ق برابر کے ذمہ دار ہیں ان کو مہنگائی کے طوفان سمیت عوام کو درپیش مسائل کے حل کی کوئی پروا نہیں ہے۔بدقسمتی سے سیاسی قیادت کی بے حسی اورمفادپرستانہ طرزعمل کی وجہ سے اس وقت سیاست، جمہوریت بے وزن اور اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کی بالادستی کا کردار دن بدن بڑھتا جارہا ہے۔#

پچھلی پوسٹ

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ، نوٹنکی کرنے والوں کا ٹولہ ہے ،اسیمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان محض اعلان ہی رہا ۔شرجیل انعام میمن

اگلی پوسٹ

پاکستان کا آئین ملک میں بسنے والی اقلیتوں کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے سردار عبدالرحیم کی کرسمس پرمبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا آئین ملک میں بسنے والی اقلیتوں کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے سردار عبدالرحیم  کی  کرسمس پرمبارکباد

پاکستان کا آئین ملک میں بسنے والی اقلیتوں کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے سردار عبدالرحیم کی کرسمس پرمبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper