• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہمارے ملازمین ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں، سی ای او انڈس موٹر علی اصغر جمالی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 22, 2022
in پاکستان
0
ہمارے ملازمین ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں، سی ای او انڈس موٹر علی اصغر جمالی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کامرس رپورٹر ) انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے لیٹر آف کریڈٹ(ایل سی)کی مسلسل پابندیوں اور پورٹ قاسم، کراچی پر اس کے پلانٹ کے بند ہونے کے باعث، اپنی افرادی قوت کو نوکریوں سے فارغ نہیں کرے گی۔ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو علی اصغر جمالی نے کہاہے کہ پاکستان معاشی اور سیاسی دونوں محاذ پر اس وقت ایک دوراہے پر ہے جبکہ اسٹیٹ بینک کی ایل سی کی پابندیاں بلا تعطل جاری ہیں جس نے ہماری سرگرمیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔گزشتہ چھ ماہ سے پیداوار وقفے وقفے سے رک رہی ہے۔انھوں نے کہا کہ انسانی وسائل ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ اور اب تک ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔ ماضی میں بھی ہم نے کسی بھی مشکل صورتحال میں ان کی فلاح و بہبودکو اپنی اخلاقی ذمہ داری سمجھاہے۔ اصغر جمالی نے مزید کہاکہ ان مشکل وقتوں کے باوجود اور ٹویوٹا کی ثابت قدمی کی میراث کی پیروی کرتے ہوئے، ہم امید اور بلندحوصلے سے کھڑے ہیں۔ ان شاء اللہ یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

ہمارے ہاں سب کچھ ہے، پالیسیوں کا تسلسل اور سیاسی استحکام نہیں ،احسن اقبال

اگلی پوسٹ

پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper