• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب اسمبلی کو بچانے کی جہدوجہد جاری رکھےںگے‘ آصف علی زرداری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 20, 2022
in پاکستان
0
پنجاب اسمبلی کو بچانے کی جہدوجہد جاری رکھےںگے‘ آصف علی زرداری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(بیورو رپورٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آنے والا وقت انارکی اور انتشار کی سیاست کرنے والی قوتوں کا متحمل نہیں ہوسکتا،پیپلزپارٹی پاکستان میں آئین کی بالادستی پارلیمان کی بقا ءاور غریب کی فتح تک اپنی جہدوجہد جاری رکھے گی، سیاسی نظام کی بقا ءکے بھٹو مشن کو پورا کریں گے، پنجاب اسمبلی کو بچانے کی جہدوجہد جاری رکھےںگے۔آصف علی زرداری کی زیر صدارت پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلاول ہاﺅس لاہور میں منعقد ہوگا۔ پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی نے اجلاس میں شرکت کی ۔آصف علی زرداری نے پارلیمانی پارٹی کے اراکین کو وزیر اعظم شہبازشریف اور چوہدری شجاعت سے ہونے والی ملاقاتوں پر اعتماد میں لیا۔اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیااورپی ڈی ایم کے ساتھ چلنے کافیصلہ کیا گیا ۔آصف علی زرداری نے کہا کہ جمہوری استحکام اور پارلیمان کی بالادستی کے لئے ہر قربانی کے لئے تیار ہیں ، آنے والا وقت انارکی اور انتشار کی سیاست کرنے والی قوتوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔سید حسن مرتضیٰ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست ممکنات کا کھیل ہے، آصف علی زرداری ممکنات کی سیاست کے ماہر ہیں ،جمہوری قوتیں آپ کی طرف دیکھ رہی ہیں۔اجلاس میں پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی نے آصف علی زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا۔اجلاس میں پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

سندھ کابینہ ،صوبائی وزراءاورمعاونین خصوصی کے محکموں میں تبدیلی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا

اگلی پوسٹ

بنوں: سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر حملہ کرنیوالے دہشتگرد ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بنوں: سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر حملہ کرنیوالے دہشتگرد ہلاک

بنوں: سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر حملہ کرنیوالے دہشتگرد ہلاک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper