• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شاہ عبد الطیف بھٹائی کا کلام پوری دنیا میں عقیدت سے سنا جاتا ہے،چیف سیکرٹری سندھ ان کی درگاہ پر تمام عقائد اور تمام مذاہبِ کے لوگ آکر سکون محسوس کرتے ہیں، تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in پاکستان
0
شاہ عبد الطیف بھٹائی کا کلام پوری دنیا میں عقیدت سے سنا جاتا ہے،چیف سیکرٹری سندھ  ان کی درگاہ پر تمام عقائد اور تمام مذاہبِ کے لوگ آکر سکون محسوس کرتے ہیں، تقریب سے خطاب
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے کہا ہے کہ شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے کلام کو پوری دنیا میں عقیدت سے سنا جا تا ہے۔ یہ بات انہوں نے سندھ سیکریٹریٹ میں جشن لطیف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔تقریب کا اہتمام سندھ سیکریٹریٹ نان گزیٹڈ ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسیشن (SENWA) سینوا کی جانب سے کیا گیا تھا ۔ سینوا کی جانب سے ہر سال سندھ سیکریٹریٹ میں جشن لطیف منایا جا تا ہے۔ تقریب میں سیکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن محمد حنیف چنہ، اور سینوا کے صدر نظر حسین جلالانی سمیت دیگر ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے کہا کہ شاہ عبداللہ بھٹائی کی درگاہ پر تمام عقائد اور تمام مذاہبِ کے لوگ آکر سکون محسوس کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ قلندر لعل شہباز، سچل سرمست اور شاہ عبد الطیف بھٹائی جیسے صوفیوں کی دھرتی ہے۔ انہوں نے تمام ملازمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو اپنے فرائض منصبی ایمانداری سے ادا کرنے ہونگے اور لوگوں کے بہت سے مسائل تحمل سے سننے کے بعد ہی حل ہوسکتے ہیں۔ تقریب میں چیف سیکریٹری سندھ نے ترقی پانے والے پرائیویٹ سیکریٹریز کو پروموشن آرڈر دئیے۔

پچھلی پوسٹ

اکرم خان درانی کی والدہ کی نماز جنازہ مولانا فضل الرحمن نے پڑھائی

اگلی پوسٹ

پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے ٹرائیکا نے ملک تباہ کر دیا،سراج الحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے ٹرائیکا نے ملک تباہ کر دیا،سراج الحق

پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے ٹرائیکا نے ملک تباہ کر دیا،سراج الحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper