• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران نیازی اور پرویزالٰہی کا مقابلہ آپس میں ہے، دیکھنا ہے یوٹرن کون لیتا ہے اور اسمارٹ ٹرن کون لیتا ہے ۔راناثناءاللہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in پاکستان
0
عمران نیازی اور پرویزالٰہی کا مقابلہ آپس میں ہے، دیکھنا ہے یوٹرن کون لیتا ہے اور اسمارٹ ٹرن کون لیتا ہے  ۔راناثناءاللہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )وزیرداخلہ راناثناءاللہ خاں نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسمبلیوں کے تحلیل کے متوقع اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران نیازی اور پرویزالٰہی کا مقابلہ آپس میں ہے،دیکھنا ہے کہ یوٹرن کون لیتا ہے اور اسمارٹ ٹرن کون؟۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہاکہ اتحادیوں نے ایک دوسرے کی قسمت کا فیصلہ لکھنا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کے کہنے پرجس نے ایف آئی آر درج نہ کی، وہ اسمبلیاں توڑے گا؟ اسمبلیاں توڑے یا نہ توڑے، ہر صورت میں سیاسی نقصان عمران خان کا ہے ،فتنہ، فساد اور انتشار صرف پاکستان کی معیشت کا نقصان کررہا ہے ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پارلیمنٹ کا تسلسل پاکستان اور معیشت کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ الیکشن ہوبھی جائیں تب بھی عمران خان کی فسادی سوچ تبدیل نہیں ہوگی ،عمران خان کا ایجنڈا الیکشن نہیں بلکہ معیشت کا دھڑن تختہ کرنا ہے ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران خان کو فارن فنڈنگ معیشت کی تباہی اور سیاسی عدم استحکام کے لئے دی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، چمن میں شہری آبادی پرگولہ باری پر احتجاج

اگلی پوسٹ

گورنرسندھ سے خالد مقبول اور وفاقی وزیر امین الحق کی ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنرسندھ سے خالد مقبول اور وفاقی وزیر امین الحق کی ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

گورنرسندھ سے خالد مقبول اور وفاقی وزیر امین الحق کی ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper