• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسمبلیاں کسی کی انا کیلئے تحلیل نہیں کی جا سکتیں‘ وزیر اعلیٰ سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in پاکستان
0
اسمبلیاں کسی کی انا کیلئے تحلیل نہیں کی جا سکتیں‘ وزیر اعلیٰ سندھ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جامشورو (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ cms2 اسمبلیاں کسی کی خواہش یا انا کیلئے تحلیل نہیں کی جا سکتیں، یہ انا اُس شخص کی ہے جسے آئینی طورپر گھر بھیجا گیا۔ جامشورو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد شاہ نے کہا کہ اسمبلی کی تحلیل عوام کے حق میں ہو، نہ کہ ایک شخص کی خواہش پر ہونی چاہئے۔ اسمبلی تحلیل کرنے کے اختیارات وزیراعلیٰ کے پاس ہوتے ہیں، لیکن اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی ٹھوس وجوہات ہونی چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت نے عوام کو ریلیف پہنچانے کی پوری کوشش کی ہے، ہم نے ریلیف کا سامان پہنچایا، اُس میں کمی بیشی ہو سکتی ہے، مجھے خیرپور ناتھن شاہ میں لوگوں نے کہا کہ ہمیں کچھ نہیں ملا، مگر جب ڈپٹی کمشنر آیا تو لوگوں نے کہا سامان ملا ہے۔ ڈی سی اُن کو جانتا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے دنیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اس موسمی تبدیلی کے اثرات کا انصاف چاہئے، موسمی تبدیلی جن ممالک کی وجہ سے ہوئی ہے، وہ ہمارے ساتھ انصاف کریں۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت نے 20 دسمبر کو قومی اسمبلی کا طلب کر لیا

اگلی پوسٹ

آئین اور جمہوریت پر یقین رکھنے والے اسمبلیاں نہیں توڑتے، اسمبلیاں توڑنے کا اعلان عمران خان کی آمرانہ اور فسطائی ذہنیت کا نتیجہ ہے، اعظم نذیر تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئین اور جمہوریت پر یقین رکھنے والے اسمبلیاں نہیں توڑتے، اسمبلیاں توڑنے کا اعلان عمران خان کی آمرانہ اور فسطائی ذہنیت کا نتیجہ ہے،  اعظم نذیر تارڑ

آئین اور جمہوریت پر یقین رکھنے والے اسمبلیاں نہیں توڑتے، اسمبلیاں توڑنے کا اعلان عمران خان کی آمرانہ اور فسطائی ذہنیت کا نتیجہ ہے، اعظم نذیر تارڑ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper