• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ملک کی اقتصادی ترقی کےلئے توانائی کے شعبے میں اصلاحات ناگزیر ہیں، اسحق ڈار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in Uncategorized
0
ملک کی اقتصادی ترقی کےلئے توانائی کے شعبے میں اصلاحات ناگزیر ہیں، اسحق ڈار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیر خزانہ اسحق ڈار نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی ترقی کے لیے توانائی کے شعبے میں اصلاحات بہت ضروری اور ناگزیرہیں، حکومت توانائی کے شعبے کے مسائل بشمول گردشی قرضے کو حل کرنے کو ترجیح دیتی ہے ، متعلقہ حکام توانائی کے شعبے کے تمام مسائل کے حل کے لیے قابل عمل حل نکالیں۔وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے خزانہ ڈویژن میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا، وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق مسعود ملک، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری وزارت بجلی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران توانائی کے شعبے میں مختلف اصلاحات متعارف کرانے اور اس شعبہ میں سٹاک اور گردشی قرضہ کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خزانہ نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی اقتصادی ترقی کے لیے توانائی کے شعبے میں اصلاحات بہت ضروری اور ناگزیرہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت توانائی کے شعبے کے مسائل بشمول گردشی قرضے کو حل کرنے کو ترجیح دیتی ہے تاکہ اس شعبے کو مالی طورپرمستحکم کیا جائے اوراس طرح ملک کی اقتصادی ترقی کی جاسکے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو مزید ہدایت کی کہ وہ توانائی کے شعبے کے تمام مسائل کے حل کے لیے قابل عمل حل نکالیں۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں اہم اجلاس، اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت مختلف سیاسی آپشنز کی تجاویز پر غور ،(ق) لیگ قیادت نے اپنے رابطوں ،اہم ملاقاتوں بارے اعتماد میں لیا

اگلی پوسٹ

صدر مملکت نے 20 دسمبر کو قومی اسمبلی کا طلب کر لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت نے 20 دسمبر کو قومی اسمبلی کا طلب کر لیا

صدر مملکت نے 20 دسمبر کو قومی اسمبلی کا طلب کر لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper