• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

احسن اقبال کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in پاکستان
0
احسن اقبال کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس پر سینئر مسلم لیگی رہنما احسن اقبال کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، فیصلہ دنیا نیوز کو موصول ہوگیا ہے۔ سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس ثمن رفعت نے فیصلہ تحریر کیا جس میں احسن اقبال کے خلاف اختیار کے غلط استعمال کا کیس بنانا نیب کا اپنے اختیار سے تجاوز قرار دیا گیا۔ فیصلے کے مطابق احسن اقبال پر کرپشن یا ذاتی فائدہ لینے کا کوئی الزام موجود نہ تھا، احسن اقبال پر اختیار کے غلط استعمال کا الزام بھی بے بنیاد تھا، احسن اقبال کسی کرپشن یا کرپٹ پریکٹس میں ملوث نہیں تھے، نیب احسن اقبال کو قید میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں بتا سکا۔ عدالت کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایسا کوئی میٹیریل موجود نہیں تھا جو احسن اقبال کی گرفتاری کا جواز ہوتا، کرپشن کا سیدھا تعلق فراڈ، رشوت، دھوکہ دہی سے ہے، محض اختیار کا غلط استعمال کتنا ہی سنگین کیوں نہ ہو کرپشن نہیں، اختیار کے غلط استعمال سے اپنے یا کسی دوسرے کے لئے فائدہ لینے کے شواہد بھی لازم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

لاڑکانہ:شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 15ویں برسی کی تیاریاں ؛ ڈپٹی کمشنر طارق منظور چانڈیو کا گڑھی خدابخش بھٹو کا دورہ انتظامات کا جائزہ

اگلی پوسٹ

شہباز شریف کااداکار فردوس جمال کو ٹیلی فون ،مزاج پرسی کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہباز شریف کااداکار فردوس جمال کو ٹیلی فون ،مزاج پرسی کی

شہباز شریف کااداکار فردوس جمال کو ٹیلی فون ،مزاج پرسی کی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper