• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ریکوڈک منصوبے میں ساڑھے 7 ہزار لوگوں کو روزگا ر ملے گا ریکوڈک پاکستان کی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا، ۔ چیف ایگزیکٹو بیرک گولڈ کارپوریشن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 17, 2022
in پاکستان
0
ریکوڈک منصوبے میں ساڑھے 7 ہزار لوگوں کو روزگا ر ملے گا ریکوڈک پاکستان کی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا، ۔ چیف ایگزیکٹو بیرک گولڈ کارپوریشن
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نیٹ نیوز )
ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار 2028 میں شروع ہو گی۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ریکوڈک منصوبے کے معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد بیرک گولڈ کارپوریشن نے ریکوڈک منصوبے کی 2010 اور 2011 کی فیزبیلٹی اسٹیڈیز کی تجدید پر کام شروع کر دیا۔ریکوڈک منصوبے سے پہلی کمرشل پیدوار 2028 میں شروع ہو گی۔بیرک گولڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو مارک برسٹو کے مطابق فیزبیلیٹی اسٹیڈیز 2024 تک مکمل ہوں گی جس کے بعد ریکوڈک منصوبےسے پہلی پیداوار 2028 میں شروع کی جائے گی۔انہوں نے کہا ریکوڈک کے ذخائر کی مدت 40 سال ہو گی جس سے سالانہ 80 ملین ٹن کی پروسسنگ کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ریکوڈک منصوبے میں ساڑھے 7ہزار لوگوں کو روزگا ر ملے گا جبکہ منصوبے سے 4ہزار طویل المدتی نوکریاں پیدا ہونگی ،منصوبے میں مقامی لوگوں اور پاکستان کے شہریوں کو ترجیح دی جائیگی ۔انہوں نے بتایا کہ ریکوڈک میں سونے اور تانبے کے دنیا کے سب سے بڑے ذخائر میں سے ایک ہیں منصوبے کے تحت 50فیصد ملکیت بیرک گولڈ، 25فیصد پاکستان کی تین ریاستی انٹر پرائزئز،15فیصد حکومت بلوچستان کی مکمل فنڈڈ، اور 10فیصدفری کیرڈبیس پر ملکیت ہوگی جبکہ بلوچستان کو ملنے والے 25فیصد حصے میں اسے تعمیراتی اور آپریشن کے اخراجات ادا نہیں کرنے ہونگے۔مارک برسٹو نے کہا کہ ریکوڈک پاکستان کی معیشت میں اہم کردار ادا کریگا جبکہ اس منصوبے سے بلوچستان میں روزگار، معیشت کی بہتری ، ترقی کے مواقع بھی میسر آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ بیرک گولڈ اس بات کو یقینی بنا رہی ہے کہ بلوچستان اگلے سال سے فوائد پہنچنا شروع ہوجائیں گے بیرک گولڈ صحت، تعلیم، ووکیشنل ٹریننگ ، فوڈ سیکورٹی ، پینے کے پانی میں 70ملین ڈالر کی رقم خرچ کریگی جبکہ منصوبے کی کمرشل پیدوار شروع ہونے پر بلوچستان کو سالانہ50ملین ڈالر تک رائلٹی ملے گی

پچھلی پوسٹ

کوئٹہ: کسٹم انٹیلیجنس کی جلوگیر کے علاقے میں منشیات کے خلاف کاروائی۔ 5من اعلی کوالٹی کی چرس برآمدکی گئی ، ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی چوہدری محمد جاوید

اگلی پوسٹ

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper