• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلاول بھٹو زرداری کےخلاف بھارتی پروپیگنڈے پر پیپلز پارٹی کا احتجاج کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 17, 2022
in پاکستان
0
بلاول بھٹو زرداری کےخلاف بھارتی پروپیگنڈے پر پیپلز پارٹی کا احتجاج کا اعلان
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی نے بے جے پی اور مودی سرکار کیجانب سے پاکستان اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے متعلق پروپیگنڈا کے خلاف کل اتوار کو بلاول بھٹو زرداری سے اظہار یکجھتی کے لئے ملک بھر کی طرح سندھ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں ریلیوں اور مظاہروں کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان پی پی پی سندھ کے صدر نے اپنے پالیسی بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کے پیپلز پارٹی کل اتوار کو سندھ کے ہر ضلعے میں مودی سرکار اور بے جے پی کیجانب سے پاکستان اور وزیر خارجہ کے متعلق پروپیگنڈا کے خلاف احتجاج کرے گی۔ہم ریلیاں اور مظاہرے نکال کر چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یکجھتی کا اظہار کرینگے۔ انہوں نے کہا کے گاندھی کو قتل کرنے والے کو ہیرو ماننے والے اور کشمیر میں بربریت اور ظلم ڈھانے والی مودی سرکار کی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا اس لئے بی جے پی اور مودی سرکار وزیر خارجہ کے خلاف پروپیگنڈا بند کرے۔ انہوں نے کہا کے بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ میں مودی سرکار کو حقیقت پر مبنی آئینہ دکھایا ہے جس وجہ سے مودی سرکار کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ نثار کھوڑو نے کہا کے بے جے پی اور مودی سرکار کیجانب سے پاکستان اور بلاول بھٹو زرداری کے متعلق پروپیگنڈا کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔۔انہوں نے کہا کے بلاول بھٹو سے معافی کا مطالبہ کرنے والی بے جے پی کو بتانا چاہتے ہیں کے بھارت میں دہشتگردوں کو معافی دینے اور کشمیر میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے والی مودی سرکار اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے معافی مانگے اور اپنی بربریت کا جواب دے۔

پچھلی پوسٹ

ارشد شریف کیس: جے آئی ٹی نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پختونخوا سے معلومات حاصل کرلیں

اگلی پوسٹ

رائیونڈ ماں اور بہن کو گلہ دبا کر قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رائیونڈ ماں اور بہن کو گلہ دبا کر قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

رائیونڈ ماں اور بہن کو گلہ دبا کر قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper